القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

زبیر مرزا

محفلین
باباجی (شاہ جی) کم کم لکھتے ہیں آپ مگرجذبے میں ڈوب کردل سے لکھتے ہیں اور ہم سے پڑھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں
جس قدرآپ کی شخصیت دلکش اُتنا ہی آپ کا اندازتحریر
 
424778_3752406819278_1224398259_n.jpg
بھائی آپ تصویروں کے ساتھ نام بھی لکھ دیتے تو اور بھی اچھا ہوتا تا کہ پتہ چل جاتا کہ یہ کون کون ہے۔ ویسے میرے خیال میں یہ بلال اور ساتھ شاید غلام عباس ہے
 
باباجی

محفلین
باباجی (شاہ جی) کم کم لکھتے ہیں آپ مگرجذبے میں ڈوب کردل سے لکھتے ہیں اور ہم سے پڑھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں
جس قدرآپ کی شخصیت دلکش اُتنا ہی آپ کا اندازتحریر
زبیر مرزا
میرے بھائی یہ صرف اور صرف آپکی محبت ہے
میرا لکھا آپ لوگوں کو پسند آتا ہے
یہی میرا حاصل ہوتا ہے :)
 
ظفری

لائبریرین
بہت خوب ، بہت اعلیٰ ۔ استادِ محترم کو دیکھ کر جی خوش ہوگیا ۔ محترم استاد شاکرالقادری صاحب آپ کا یہ کارنامہ ہمیشہ کے لیئے اردو افق کے نام ہوگیا جہاں یہ ایک روشن ستارے کی مانند اردو سے محبت رکھنے والوں کی رہنمائی کرے گا ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے ۔ ان شاءاللہ ہم سب آپ کے کام سے آئیندہ بھی مستفید ہوتے رہیں گے ۔ اس کے علاوہ پرانے اور نئے محفلین کا بھی دیدار ہوگیا ۔ سب سے تصویری ملاقات کرکے بے انتہا خوشی ہوئی ۔ اس سلسلے میں میں خصوصی طور پر خرم شہزاد خرم اور الف نظامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
 
عسکری

معطل

اور آپ کدھر غائب ہیں آجکل ؟:cautious:
 
Top