کوشش تو کی، پر آپ کی یاداشت بہت دغا دے رہی ہےیہ تو وہ ہیں نہیں۔۔۔ جبھی تو یاد نہیں آرہا تھا مجھے۔۔یہ کوئی اور سے بھائی ہیں۔۔۔
نیچے بیٹھے ہوئے اراکین سے شروع کرتا ہوں الٹے ہاتھ کی طرف سے۔ الف نظامی ، خرم شہزاد خرم ، عاطف بٹ ، (سعادت یا سعید) نین بھائی ، (ان کا نام یاد نہیں رہا) @محمد بلال ( پاک اردو انسٹالر والے) غلام عباس بلال بھائی کے بہت اچھے دوست
بندے 18 نام آپنے 15 کے بتائے ہیں باقی 3 نام ِ؟کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں:
سعادت ، امجد علوی ، ساجد ، سید زبیر ، افتخار اجمل بھوپال ، سید شاکر القادری ، تلمیذ ، - ، خاور چوہدری ، -
بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں:
غلام عباس ، محمد بلال(پاک اردو انسٹالر) ، - ، نیرنگ خیال ، محمد سعد ، عاطف بٹ ، خرم شہزاد خرم ، الف نظامی
بالکل غلط۔ سارے فوجی افسران کاکول میں ہی پیدا ہوتے ہیںبھائی فتح باہر سے کیا جاتا ہے ہم تو پیدا ہی گھر میں ہوئے ہیں
جن کا نام یاد نہیں رہا وہاں - موجود ہے۔بندے 18 نام آپنے 15 کے بتائے ہیں باقی 3 نام ِ؟
چئیرمین اکادمی ادبیات پاکستان جناب عبد الحمید صاحب سید شاکر القادری صاحب کو اردو ویب کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوئے ، جبکہ درمیان میں ساجد موجود ہیں۔
ہاہاہا۔ اس قدر تیزی سے اس دھاگہ میں پوسٹنگ ہوئی ہے کہ ان سب کے ناموں والی پوسٹ اوجھل ہوگئی تھی۔ یہ الف نظامی بھائی تو بالکل باباجی ہیں!کتنی دفعہ لکھیں
اسٹیج پر سید شاکر القادری مہمانِ خصوصی ، جناب عبد الحمید چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان اور ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
کسی نے اطلاع ہی نہ کی ہمیں تو۔ ورنہ ہم تو کچھ دوستوں کو لے کر ضرور پہنچ جاتے۔تصاویر دیکھ کر سخت افسوس ہو رہا ہے کہ کاش ہم بھی یہاں موجود ہوتے۔ یار کوئی بندہ ہمارے ٹرین سے ٹکٹوں کا ہی انتظام کر دیتا
نیرنگ خیال (نین) ، شاکر القادری ، بابا جی
افتخار اجمل بھوپال اردو بلاگر ، ساجد