جمیل نستعلیق
معطل
صارفین سے درخوات ہے کہ اپنے روابط اپڈیٹ کر لیں اور نیا ورژن اتار لیں:
لنک:
http://www.mediafire.com/?u82lmvtl14ilee4
متن اور رموز اوقاف کی فائل کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی ہٹا دی گئی ہے۔
مدیر کی آخری تدوین:
ورڈ کی فائل کے صفحہ نمبر515 کی سطر نمبر 7 پر ط کے نیچے اردو ہندسہ 2 اضافی ہے۔(حوالہ سورۃ الکہف کی آیت نمبر 82۔) کیا یہ آپ کے پاس بھی ہے یا میرے پاس ہی غلط آ رہاہے؟
درست یہ ہے۔
آپکے پاس آ فس 2003 ہے؟ 2007 یا 2010 میں کوشش کریں۔ اگر مسئلہ بحال رہا تو فانٹ اپڈیٹ کر دیں گے۔ ہمارے پاس ٹھیک ہے:
یہ مسئلہ ورڈ کے پرانے یونی اسکرائب کی وجہ سے آتا ہے۔
نشانشدہی کا شکریہ۔ تظاھر کے بارہ میں ٹیم ممبرز کا مؤقف یہ تھا کہ دونوں طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے۔یہی مسئلہ میرے پاس آفس 2003 میں فائل کھولنے سے درپیش آیا۔ آفس 2010 میں فائل کھولنے سے مسئلہ حل ہوگیا۔
ایک چھوٹی سی کوشش کی کورل ڈرا میں
متن کے اصل پیجز میں سورۃ التحریم میں "تظاہرا" "ظ" پر کھڑا الف کے ساتھ ہے "یعنی تظٰھرا"اور آخری سطر میں "صالح" کا پیش بھی غائب ہے۔