شکر ہے ہمارے 100 ووٹوں نے کام کر دکھایا۔
مبارک مہوش بہن۔
ریکارڈ پر تو آپکا ایک بھی ووٹ نہیں اگر جعلسازی کی اجازت تھی تو ہمیں کیوں نہ بتایا ہم دو سو ٹھپے لگواکر اس فونٹ کو اپنے نام کروالیتے خیر مہوش بھی اپنی ہی بہن ہیں ذرا لڑاکا ہیں تو کیا ہوا۔
قادری صاحب اٹک میں فونٹ سازی کے کئی بڑے کارخانوں کے مالک ہیں، اس بابت ہم کچھ شگفتہ و شائستہ لکھنا چاہ رہے تھے لیکن ہائے وقت۔۔۔
قادری صاحب اٹک میں فونٹ سازی کے کئی بڑے کارخانوں کے مالک ہیں، اس بابت ہم کچھ شگفتہ و شائستہ لکھنا چاہ رہے تھے لیکن ہائے وقت۔۔۔
سر آپ کو کیسے پتہ لگا کہ اٹک میں کارخانے ہیں فونٹ سازی کے؟ کہیں ان کے پیچھے آپ کا ہاتھ تو نہیں، قادری صاحب بڑی محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں، میں نے قادری صاحب کو کہاتھا کہ پشتو، سندھی اور دیگر زبانوں کی بھی سپورٹ شامل کریں مگر الٹامجھے کہا کہ ویلیوز بتاؤ مجھے ڈر ہے کہ ویلیوز بتانے کے جرم میں سائبر کرائم کا کیس نہ ہوجائے؟
شائستہ رضیہ کا نعم البدل ہے۔
فکر والی کوئی بات نہیں۔