مبارکباد اللہ کا بندہ منفرد

الف عین

لائبریرین
اللہ کا بندہ عبد اللہ چپتے چپاتے منفرد بن گیا اور کسی اللہ کے بندے نے نوٹس نہیں کیا، شرم آنی چاہیے۔۔ نہیں تم کو نہیں عبد اللہ، ہم کو، تم کو تو صرف ڈھیروں مبارک باد کہ ماشاء اللہ پانچ ہزار رن بنا لئے ہیں۔
 

عسکری

معطل
آپ سب کا بہت بہت شکریہ محترم بزرگو اور دوستو بہنو اور بھائیو

مٹھائی تو مجھے کھانی چاہیے آپ سے باجو؟
 

مغزل

محفلین
ایں ۔میں نے مٹھائی کا کب کہا اور میں باجو کب سے ہوگیا ، جنرل صاحب خدا کا خوف کریں
 

تیشہ

محفلین
آپ کے 20 ہزار مراسلے ہیں مجھے 4 بار مٹھائی کھلائیں۔:grin:


مٹھائی رہنے دوں کیا ؟ :thinking:
یہ موت کیوں مانگی جارہی ہے بھلا دستخط میں عبداللہ، :confused2:
یہ رمضان کا مہینہ ہے جو مانگا جائے ملتا ہے ۔ ۔۔
ایسا نا ہو مل جائے بیٹھے بیٹھائے ۔۔۔ توبہ کرو ، مت مانگو ،

رمضان کے مہینے کو گزر جانے دو بعد میں مانگ لینا ۔ ۔۔
:angel:
 
Top