مبارکباد اللہ کا بندہ منفرد

تیشہ

محفلین
ارے بھئی موت چاہیے مٹھائی تو م25 ریال کلو بک رہی ہے یہاں موت مہنگی ہو چکی ہے لگتا ہے رمضان میں موت آجائے تو کم از کم لوگ تو کہیں گے واہ کیا اچھا بندہ تھا رمضان کی 27 کو مرا ہے:smug:

تو پھر میں مٹھائی نا لاؤں ناں :confused2: جو آپ پیچھے مانگ رہے تھے :waiting: جب مرنا ہی ہے تو مٹھائی کھانے کا فائدہ :confused2:
میرے پیسے بچ جائے گے مٹھائی کے :heehee:
 
عسکری

معطل
اوکے میں چلا مرنے مٹھائی آپ کھا لینا میرے مرنے کی خوشی میں اور ہمسایوں کو ضرور کھلانا مجھے بہت خوشی ہو گی مرنے کے بعد:grin:
 
مجھے اور میرے ہمسایوں کو بھلا آپکے مرنے کی کیوں خوشی ہوگی :confused2:
آپ نے ہمارا اُدھار ہڑپ کررکھا ہے کیا :angel:
مرنے کے بعد آیا کرو گے نا ملنے :waiting: کبھی کبھار چکر لگا جانا ،
اچھا :daydreaming: مطلب میں اپنے ہمسائے کو اگر مٹھائی کھلاؤں تو آپکی روح خوش ہوگی :nerd:
اگر وہ نا کھائے تو :confused2:
 
ایک تو دنیا کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی بھئی میرے مرنے پر مجھے خوشی ہوئی تو سب کو خوش ہونا چاہیے کہ نہیں مرنے کے بعد میں جہنم میں آگ والے چوک پر تاش کھیلتا ملوں گا اگر ملنا ہو تو آگ والے چوک پر آ کر مس کال مارنا دوزخی ٹیل کی سم ہو گی میرے موبائل میں:thinking:
 
:liar:

نہیں ۔۔ نہیں ۔۔۔ایسا نہیں ہوسکتا آپ ہمیں چھوڑ کر اکیلے نہیں جاسکتے عبداللہ ۔ ۔ ۔(جاتے جاتے میرے کچھ سسرالیوں کو ساتھ لے جاؤ ۔۔وہ اسی جگہ ملیں گے جہاں آپ موجود ہوگے :heehee::heehee:
:whew:
 
Top