پر مجھے تو چاہیے رمضان میں ہی
بہت مبارک ہو عبداللہ ۔ ۔ ۔ مٹھائی ؟
کیا
موت؟ کہ مٹھائی۔؟
بھابھی کے ڈر کو وہ موت کہتے ہونگے میرے خیال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھابھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ آپ کو مغالطہ ہوا ہے میرا شادی سے پہلے مرنے کا پلان ہے
ارے بھئی موت چاہیے مٹھائی تو م25 ریال کلو بک رہی ہے یہاں موت مہنگی ہو چکی ہے لگتا ہے رمضان میں موت آجائے تو کم از کم لوگ تو کہیں گے واہ کیا اچھا بندہ تھا رمضان کی 27 کو مرا ہے
کس پے مرنے کا پلان ہے ؟
اوکے میں چلا مرنے مٹھائی آپ کھا لینا میرے مرنے کی خوشی میں اور ہمسایوں کو ضرور کھلانا مجھے بہت خوشی ہو گی مرنے کے بعد
یہ اندین فلم نہیں سچ کی موت ہے باجو موت یعینی مستقل آرام
یہ دھاگہ میری نظر سے ابھی گزرا ہے معذرت عبداللہ صاحب ۔
منفرد بنے پر مبارکباد قبول فرمائیں ۔
مجھے اور میرے ہمسایوں کو بھلا آپکے مرنے کی کیوں خوشی ہوگی
آپ نے ہمارا اُدھار ہڑپ کررکھا ہے کیا
مرنے کے بعد آیا کرو گے نا ملنے کبھی کبھار چکر لگا جانا ،
اچھا مطلب میں اپنے ہمسائے کو اگر مٹھائی کھلاؤں تو آپکی روح خوش ہوگی
اگر وہ نا کھائے تو
ایک تو دنیا کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی بھئی میرے مرنے پر مجھے خوشی ہوئی تو سب کو خوش ہونا چاہیے کہ نہیں مرنے کے بعد میں جہنم میں آگ والے چوک پر تاش کھیلتا ملوں گا اگر ملنا ہو تو آگ والے چوک پر آ کر مس کال مارنا دوزخی ٹیل کی سم ہو گی میرے موبائل میں