مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

یوسف-2

محفلین
:):)
گل پھینکے اوروں کی طرف اور ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن! کچھ تو ادھر بھی
T041-02.jpg

برگ حنا !
:laughing::laughing::laughing:
 
برگ حنا

محفلین

images

یوسف ثانی
جناب ہم چونکہ بہت مصروف ہیں اور کچھ کانٹوں سے بھی بہت ڈر لگتا ہے تو اسلیئے چمن میں ان صاحب کی ڈیوٹی لگا رکھی ہے تبھی تو ہمیں پلک جھپکتے پھول حاضر کر دیئے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
T041-02.jpg

اب کون چمن میں جائے ،خود پھول توڑے اور چند پھولوں کے عوض بہت سارے زخم بھی اٹھا لائے
سو جب ہمیں اپنے بہن بھائیوں کو دینے کے لیے پھولوں کی ضرورت پڑتی ہے ہمارے ایک اشارے پہ ہمیں پھول پیش کر دیئے جاتے ہیں جو ہم
اپنے پیارے بہن بھائیوں کی نذر کر دیتے ہیں، اب آئی سمجھ جناب :)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین

یہ ٹیڈی تو گلدان سمیت اکھاڑ لایا ہے پودے سے:laugh:
مجھے بھی اس چمن کا پتہ بتایا جائے جہاں گلدان بھی پودوں پر لگتے ہیں
 
برگ حنا

محفلین
یہ ٹیڈی تو گلدان سمیت اکھاڑ لایا ہے پودے سے:laugh:
مجھے بھی اس چمن کا پتہ بتایا جائے جہاں گلدان بھی پودوں پر لگتے ہیں

بھیا یہ آپ کو اکھاڑا ہوا گلدان لگتا ہے؟:(
یہ گلدان اسے مارکیٹ سے خریدنے کا حکم دیا گیا تھا اور ہمارے حکم کی تعمیل کرنا تو اس کی ڈیوٹی ہے ناں بھیا:battingeyelashes:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بھیا یہ آپ کو اکھاڑا ہوا گلدان لگتا ہے؟:(
یہ گلدان اسے مارکیٹ سے خریدنے کا حکم دیا گیا تھا اور ہمارے حکم کی تعمیل کرنا تو اس کی ڈیوٹی ہے ناں بھیا:battingeyelashes:
اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھے
مگر میں جانتا ہوں کہ مارکیٹ میں پھول نہیں لگتے

اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ ہہ ہ ہ ہ ہ ہ
یاد آیا
مارکیٹ سے پلاسٹک کے پھول بھی تو ملتے ہیں
میں بھی کہوں کہ خوشبو کیوں نہیں آ رہی
ھمم ہمم
اب سمجھا
یہ ساری اس خبیث ٹیڈی کی سازش ہے
مجھے پتا چل گیا
اور اس کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھے
مگر میں جانتا ہوں کہ مارکیٹ میں پھول نہیں لگتے

اوہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہ ہہ ہ ہ ہ ہ ہ
یاد آیا
مارکیٹ سے پلاسٹک کے پھول بھی تو ملتے ہیں
میں بھی کہوں کہ خوشبو کیوں نہیں آ رہی
ھمم ہمم
اب سمجھا
یہ ساری اس خبیث ٹیڈی کی سازش ہے
مجھے پتا چل گیا
اور اس کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے

ایک غیر حسبِ حال شعر
صحرا میں خوشبوئے حنا مانگ رہا ہے
دیوانہ بڑے شوق سے کیا مانگ رہا ہے
 
Top