عبید انصاری
محفلین
جی ہوسکتا ہےعبید انصاری بھائی جزاک اللہ
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مکتبہ شاملہ مختلف ورژن میں جو کتب موجود ہیں اُن کو ایک میں اکھٹا کر دیا جائے بغیر دوپلیکیٹ کے
جی ہوسکتا ہےعبید انصاری بھائی جزاک اللہ
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مکتبہ شاملہ مختلف ورژن میں جو کتب موجود ہیں اُن کو ایک میں اکھٹا کر دیا جائے بغیر دوپلیکیٹ کے
عبید بھائی رہنمائی فرمائیں کہ یہ کام کس طرح کیا جا سکتا ہے ۔ بہت دوست کو اس کی ضرورت ہوگی ۔جی ہوسکتا ہے
کل تک ان شاءاللہ عرض کرتا ہوں۔عبید بھائی رہنمائی فرمائیں کہ یہ کام کس طرح کیا جا سکتا ہے ۔ بہت دوست کو اس کی ضرورت ہوگی ۔
عبید بھائی میں آپ کی پوسٹ کا منتظر ہوں۔کل تک ان شاءاللہ عرض کرتا ہوں۔
کچھ مصروفیت ہے۔ جلد کوشش کرتا ہوں۔عبید بھائی میں آپ کی پوسٹ کا منتظر ہوں۔
پہلے درج ذیل مراسلے کی معذرت کے ساتھ وضاحت:عبید انصاری بھائی جزاک اللہ
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مکتبہ شاملہ مختلف ورژن میں جو کتب موجود ہیں اُن کو ایک میں اکھٹا کر دیا جائے بغیر دوپلیکیٹ کے
پی ڈی ایف والا ورژن وقت کے ساتھ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ مکتبۃ المسجد النبوی کے حضرات اسے اپڈیٹ کرتے ہیں۔ جدید ترین ورژن لگ بھگ 110 جی بی (ایکسٹریکشن کے بعد) پر مشتمل ہے۔ اور اس میں کل 12300 کتب جبکہ پی ڈی ایف کے ساتھ 4000 سے زائد کتب ہیں۔مکتبہ شاملہ کے مختلف ورژن ہیں۔ 91 جی بی والا ورژن پی ڈی ایف کی سہولت کے ساتھ ہے۔ اس میں سب کتابیں تو نہیں، تقریبا3000 کتابیں پی ڈی ایف اور یونیکوڈ دونوں فارمیٹ میں موجود ہیں۔ بقیہ کتابیں صرف یونیکود فارمیٹ کے ساتھ موجود ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ مکتبہ شاملہ میں پی ڈی ایف کتاب کو یونیکوڈ کتاب کے ساتھ سائیڈ بائے سائیڈ پڑھا جاسکتا ہے۔ آپ یونیکوڈ کتاب کے کسی بھی صفحے پر ہوں، محض ایک کلک سے پی ڈی ایف کتاب کے اسی صفحے پر پہنچ جاتے ہیں۔
جو حضرات پی ڈی ایف کتابیں (ان کے کتابی انداز کی وجہ سے) پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں ان کے لیے یہ خاصے کی چیز ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایف کتاب کا ہونا مکتبہ کو مزید reliable بھی بنا دیتا ہے۔
عبید بھائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہپہلے درج ذیل مراسلے کی معذرت کے ساتھ وضاحت:
پی ڈی ایف والا ورژن وقت کے ساتھ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ مکتبۃ المسجد النبوی کے حضرات اسے اپڈیٹ کرتے ہیں۔ جدید ترین ورژن لگ بھگ 110 جی بی (ایکسٹریکشن کے بعد) پر مشتمل ہے۔ اور اس میں کل 12300 کتب جبکہ پی ڈی ایف کے ساتھ 4000 سے زائد کتب ہیں۔
اس وضاحت کے بعد کتب اکٹھی کرنے کا طریقہ عرض ہے۔ درج ذیل فائل سے اتار لیجیے:
مکتبہ شاملہ کے ایک نسخے سے دوسرے نسخے میں کتب امپورٹ کرنے کا طریقہ
یہ بھی ملاحظہ کرلیں:
http://shamilaurdu.com/download
چلیں جواب دیں بھیا لوگ!!!رہنمائی فرمائیں مراسلے کو دوستانہ یا معلوماتی یا عمدہ کیسے مارک کیا جا سکتا ہے۔
دوسرا کسی نئے دھاگہ کا آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے۔
جب آپ کے مراسلے پچاس سے زیادہ ہو جائیں گے تو آپ کو یہ سہولت ازخود حاصل ہو جائے گی ۔رہنمائی فرمائیں مراسلے کو دوستانہ یا معلوماتی یا عمدہ کیسے مارک کیا جا سکتا ہے ۔
نئے دھاگے کے آغاز کے لیے آپ کو فورم کے متعلقہ زمرے میں جانا پڑے گا وہاں نئی لڑی کے آغاز کا ربط موجود ہوتا ہے۔دوسرا کسی نئے دھاگہ کا آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے ۔
شاہ صاحب بہت شکریہجب آپ کے مراسلے پچاس سے زیادہ ہو جائیں گے تو آپ کو یہ سہولت ازخود حاصل ہو جائے گی ۔
نئے دھاگے کے آغاز کے لیے آپ کو فورم کے متعلقہ زمرے میں جانا پڑے گا وہاں نئی لڑی کے آغاز کا ربط موجود ہوتا ہے۔
اس سہولت کے لیے آپ کو پچاس مراسلات کرنا ہوں گے، تبھی آپ کو درجہ بندی دینے کا اختیار مل پائے گا۔ نئی لڑی یا دھاگے کا آغاز کرنے کے لیے آپ کو ہر زمرہ کھولنے پر دائیں جانب اوپر کی طرف 'نئی لڑی شروع کریں'کے نام سے ایک لنک یا ٹیب ملے گا (خدا جانے اس کو بٹن کہتے ہیں، یا ٹیب) اس پر کلک کرنے سے آپ نئی لڑی یا نئے سلسلے کا آغاز کر سکتے ہیں۔ شکریہ!رہنمائی فرمائیں مراسلے کو دوستانہ یا معلوماتی یا عمدہ کیسے مارک کیا جا سکتا ہے ۔
دوسرا کسی نئے دھاگہ کا آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے ۔
اس سہولت کے لیے آپ کو پچاس مراسلات کرنا ہوں گے، تبھی آپ کو درجہ بندی دینے کا اختیار مل پائے گا۔ نئی لڑی یا دھاگے کا آغاز کرنے کے لیے آپ کو ہر زمرہ کھولنے پر دائیں جانب اوپر کی طرف 'نئی لڑی شروع کریں'کے نام سے ایک لنک یا ٹیب ملے گا (خدا جانے اس کو بٹن کہتے ہیں، یا ٹیب) اس پر کلک کرنے سے آپ نئی لڑی یا نئے سلسلے کا آغاز کر سکتے ہیں۔ شکریہ!
مکتبہ شاملہ میں کتب کے ناموں کی موضوعاتی ترتیب سے بھی کاپی ہوسکتی ہے اور کتاب کی اندرونی فہرست بھی۔ لیکن یہ فہرست صفحہ نمبر کے بغیر ہوگی۔مکتبہ شاملہ میں کسی کتاب کی فہرست کو ہم کیسے کاپی کر سکتے ہیں بمعہ صفحہ ہو سکے تو بہت سے اچھا ہو گا۔
مکتبہ شاملہ میں کتب کے ناموں کی موضوعاتی ترتیب سے بھی کاپی ہوسکتی ہے اور کتاب کی اندرونی فہرست بھی۔ لیکن یہ فہرست صفحہ نمبر کے بغیر ہوگی۔
اگر آپ کتاب کے عنوانات کی فہرست کاپی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کتاب سے مکتبہ شاملہ کی آفیشل مہر ہٹانی ہوگی۔ اس کے بعد آپ "تحرير الكتاب الحالي" کے نام سے جو پنسل کے نشان کا آئیکن ہے اس پر کلک کریں گے تو کتاب کی ایڈیٹنگ کا صفحہ کھل جائے گا۔ اس میں دائیں طرف کتاب کی فہرست پر رائٹ کلک کریں اور "نسخ شجرۃ العناوین کاملۃ" پر کلک کردیں۔ فہرست کاپی ہوجائے گی۔