الوداع اردو محفل

عسکری

معطل
کرایہ تو ہے نا جانے آنے کا آپکے پاس ؟ ریٹرن ٹکٹ بک کرانا اکانومی کلاس کی یار سستی ائیر لائنز کی اور ہاں اگر کراچی یا پشاور جا رہے ہو تو میرا سی زیڈ پستول ساتھ لے جانا یار وہاں بندے کو کوئی پتہ نہیں چلتا ۔ اور میرے بھائی کو کچھ چاہیے ہو تو بتانا ۔ مس کال ماریں فیر پہنچ کے اوکے :mrgreen:
 
پسٹل تو میں لے جاؤں لیکن پھر اسے چلانےکے لیے بندہ بھی آپ کو فراہم کرنا پڑے گا:ROFLMAO:
 
:rolleyes:مطلب تم نے وہاں بھی ہماری بے عزتی کرانی ہے ؟ تمھہیں اسی لیے سی زیڈ دیا کہ ہلکا پستول ہے :cautious: اب بندہ کہاں سے لائیں ؟ ایک ہی بندہ ہے ہمارے پاس وافر مروانے کے لیے ایچ اے خآن پر وہ تو نواز لیگ کو پیارا ہو گیا ہے سارا دن عمران کے پیچھے پڑا رہتا ہے یار ۔
 
"وہاں" کا کیا مطلب ہوا:eek:
اور کہاں بے عزتی کرائی ہے میں نے آپ کی:cautious:
 
عسکری

معطل
"وہاں" کا کیا مطلب ہوا:eek:
اور کہاں بے عزتی کرائی ہے میں نے آپ کی:cautious:
لو جی کر لو باتاں پردیسی بھائی جان ان کو بتائیں کہ ایک ملنگ کی کٹوتی سے جو وافر بھنگ چراس شراب گھانچا افیون ہمیں استمال کرنی پڑے گی اب اس سے ہماری کتنی بے عزتی ہو گی ۔ اور ہاں ان کا نام رجسٹرڈ کوچہ ملنگاں سے کاٹ دینا اگر چھ دن متواتر اسمبلی سے غیر حاضر رہے تو :grin:
 
ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:آپ کدر کو جاتے پڑے ہیں محسن بھائی نوووووووووووووووووو اپ کہین نہی جا سکتے بس ۔۔یہ کیا بات ہوئی اب :cautious:
بس ہیں نا کچھ کام عینی مینی
خیر اب تو مقدس آپی سے وعدہ کر لیا ہے کہ ہفتے میں ایک دن ضرور آؤں گا۔
اور تمہارے پیپر کا کیا ہوا؟؟
اور کتنے باقی ہیں ابھی؟؟
 
لو جی کر لو باتاں پردیسی بھائی جان ان کو بتائیں کہ ایک ملنگ کی کٹوتی سے جو وافر بھنگ چراس شراب گھانچا افیون ہمیں استمال کرنی پڑے گی اب اس سے ہماری کتنی بے عزتی ہو گی ۔ اور ہاں ان کا نام رجسٹرڈ کوچہ ملنگاں سے کاٹ دینا اگر چھ دن متواتر اسمبلی سے غیر حاضر رہے تو :grin:
ملنگوں کا موٹو تو یہ نہیں ہوتا تھا کہ
"نشہ" ہو اور بہت ہو:battingeyelashes:
کجھ رعایت تے کرو نا ماسٹر جی:sneaky:
 
Top