الوداع اردو محفل

الشفاء

لائبریرین
ہائیں۔۔۔:eek::eek::eek: یہ کیا کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔

آپ سے ملنگ نامہ اس لئے تھوڑی لگوایا تھا کہ آپ "اُدھر" ہی لڑھک جائیں۔۔۔

خیر اگر کسی ضروری کام کی وجہ سے کچھ دنوں کی چھٹی کر رہے ہیں تو اللہ عزوجل اپنے کرم سے آپ کے کام بنائے اور پھر آپ خیریت سے محفل پر حاضر ہو جائیں۔۔۔
لیکن میرے بھائی ، کام کیسا ہی ہو، بندہ آن لائن تو کہیں سے بھی ہو سکتا ہے نا۔۔۔تو پھر یہ کیا چکر ہے۔۔۔:p کوئی شُغل وُغل تو نہیں کر لیا آپ نے۔۔۔:rolleyes: ۔ اب تو ہم ملنگ نامہ لگوا کے پچھتا رہے ہیں۔۔۔ ملنگوں کا کیا بھروسہ۔۔۔:oops:
 

نیلم

محفلین
کچھ کام ہیں نیلم
نراض وراض میں نہیں ہوتا
میں تو مراسلہ بہ مراسلہ دیکھنے کا قائل ہوں
یقین نہ آئے تو ایچ اے خان انکل سے پوچھ لیں
ایک دھاگے میں اگر ان کی پوسٹ کو "کراس" دے رہا ہوں گا تو دوسری میں "زبردست"
چلو ٹھیک ہےپھرچھوٹے بھیا ۔۔
کام نہیں بتا رہے کہ کون سا کام ہے لگتا ہے کوئی بہت خاص کام ہے ۔
یہاں کہیں ایسا تو نہیں کہ
کبھی کبھی ہم فاصلہ پیدا کرنے کے لیے دُور نہیں بھاگتے بلکہ اس لیے بھاگتے ہیں کہ دیکھے کہ کون ہمارے پیچھے آتا ہے :)
(عنیزہ سید )
 

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم دوستو اور اللہ حافظ

"اللہ حافظ" اس لیے کہ میں چند ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر ایک نامعلوم عرصے تک محفل پر نہیں آ سکوں گا:(
آپ سب سے مجھے بہت محبتیں ملیں:love: جن کو میں ہمیشہ یاد رکھوں گا:bighug:
یہ بات میں نے عائشہ عزیز کو کافی دن پہلے ہی مکالمے میں بتا دی تھی۔
یاد رہے کہ یہ صرف ایک وقفہ ہے۔کیونکہ میں محفل اور محفلین کو نہیں چھوڑ سکتا۔ جیسا کہ میں نے عائشہ کو کہا تھا


میں واپس ضرور آؤں گا۔بقول "آرنلڈ شوازی نیگر":rolleyes:


میری فضول سی پوسٹوں کو پسند کرنے کا بہت شکریہ:love:
میں نے محفل میں اپنے "قیام" کے دوران کوشش کی کہ کسی کا دل میری وجہ سے نہ دکھے۔پھر بھی اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں:oops:
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:آپ کدر کو جاتے پڑے ہیں محسن بھائی نوووووووووووووووووو اپ کہین نہی جا سکتے بس ۔۔یہ کیا بات ہوئی اب :cautious:
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ سب کی محبتوں سے تو میری آنکھیں بھیگ جائیں گی
ابھی ابھی میں مقدس آپی سے وعدہ کر چکا ہوں کہ کسی نہ کسی طرح کچھ وقت نکالوں گا۔
ویسے ایک بات بتاؤں۔
کل یہ تحریر کوئی 3 گھنٹے پہلے ہی میں نے لکھ رکھی تھی۔لیکن پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی۔درمیان میں دو دفعہ بجلی بھی گئی تھی

آپ کی طرف بجلی جائے تو آپ دوسروں پر بجلی گرانے کا سوچنے لگتے ہیں :(
 
او بھائی ٹریجیڈی کوئین اوہ نہیں کنگ۔

اللہ کرنے تمہاری ناگزیر وجوہات بخریت انجام پذیر ہوں اور جلد از جلد ہمارے بیچ آن موجود ہو۔
ایسی ناگزیر وجوہات کچھ عرصے پہلے ہی امین بھائی کے ساتھ بھی وقوع پزیر ہوئی تھیں پھر وہ بھی خال خال دکھنے لگے۔
خیر بی بی سی کا جو نقصان ہوگا سو ہوگا، پر میرا اطلاع نامہ بڑا سونا سونا ہو جائے گا اور بی بی سی بھی اب خود ہی دیکھنی پڑے گی۔

فی امان اللہ۔ اور اگر ہو سکے تو ناگزیر وجوہات کا ذرا سا آئیڈیا دے دو تاکہ یہ تسلی رہے کہ ہم کسی قسم کا طعام اڑانے سے محروم تو نہیں ہو رہے۔
نہیں امجد بھائی یہ وہ امین بھائی جیسی وجوہات نہیں ہیں:wasntme:
تسلی رکھیں(y) آپ میری شادی کا "پلاؤ" ضرور تناول کریں گے:)
 
پیارے دوستو ایک اپڈیٹ حاضر ہے

میں نے مقدس آپی سے وعدہ کیا ہے کہ ہفتے میں ایک دن محفل پر آنے کی کوشش ضرور کروں گا۔انشاءاللہ "مکمل" واپسی بھی ضرور ہو گی۔
 
اوں مجھے رونا آرہا ہے -آج میری سالگرہ تھی لیکن محسن بھائینے سارا مزا کرکرا کردیا۔:cry:
روتے نہیں چھوٹے بھائی۔یہ ملنا بچھڑنا تو زندگی کا حصہ ہے
ویسے بھی میری اپڈیٹ پڑھ لو ذرا
اور سالگرہ مبارک
پیارے دوستو ایک اپڈیٹ حاضر ہے

میں نے مقدس آپی سے وعدہ کیا ہے کہ ہفتے میں ایک دن محفل پر آنے کی کوشش ضرور کروں گا۔انشاءاللہ "مکمل" واپسی بھی ضرور ہو گی۔
 
Top