الوداع اردو محفل

چلو ٹھیک ہےپھرچھوٹے بھیا ۔۔
کام نہیں بتا رہے کہ کون سا کام ہے لگتا ہے کوئی بہت خاص کام ہے ۔
یہاں کہیں ایسا تو نہیں کہ
کبھی کبھی ہم فاصلہ پیدا کرنے کے لیے دُور نہیں بھاگتے بلکہ اس لیے بھاگتے ہیں کہ دیکھے کہ کون ہمارے پیچھے آتا ہے :)
(عنیزہ سید )
شکریہ نیلم آپی:love:
کیا بات ہے سب کو "یہی" شک پڑ رہا ہے:cautious:
 
اوئے تو نے جانا کب ہے۔۔۔ ۔ :cautious:

آپ کو بڑی جلدی ہے میرے جانے کی:(

یہ تو وہی بات ہوگئی کہ
رو رو کر سب گھر والوں اور رشتے داروں نے اپنے جانے والے کو ٹرین تک رخصت کیا۔
اسے ٹرین میں بٹھایا، سب کی آنکھیں نم ہیں۔۔۔
اب وہ ٹرین کے اندر بیٹھا ہے اور سب رشتے دار باہر کھڑے رو رہے ہیں۔
حتی کہ رونے والے رو رو کر تھک گئے، بے حال ہوگئے، مگر ٹرین نے اب تک چلنے کا نام نہیں لیا۔:)
 
Top