محسن وقار علی
محفلین
شکریہ نیلم آپیچلو ٹھیک ہےپھرچھوٹے بھیا ۔۔
کام نہیں بتا رہے کہ کون سا کام ہے لگتا ہے کوئی بہت خاص کام ہے ۔
یہاں کہیں ایسا تو نہیں کہ
کبھی کبھی ہم فاصلہ پیدا کرنے کے لیے دُور نہیں بھاگتے بلکہ اس لیے بھاگتے ہیں کہ دیکھے کہ کون ہمارے پیچھے آتا ہے
(عنیزہ سید )
کیا بات ہے سب کو "یہی" شک پڑ رہا ہے