مجھے ذاتی طور پر قیصرانی کے محفل چھوڑنے کا افسوس ہے۔ حالانکہ میرا ان سے بہت معاملات ہر اختلاف رائے تھا۔ اگر وہ چھوڑنے سے پہلے بریک لے لیتے تو بالکل چھوڑنے کا فیصلہ نہ کرتےہفتہ وار چھٹی مناسب رہے گی!
مجھے ذاتی طور پر قیصرانی کے محفل چھوڑنے کا افسوس ہے۔ حالانکہ میرا ان سے بہت معاملات ہر اختلاف رائے تھا۔ اگر وہ چھوڑنے سے پہلے بریک لے لیتے تو بالکل چھوڑنے کا فیصلہ نہ کرتےہفتہ وار چھٹی مناسب رہے گی!
انہوں نے محفل چھوڑنے کا فیصلہ جذباتی طور پر نہیں لیا تھا۔ خوب سوچ سمجھ کر کیا تھا۔ فیس بک پر میری انسے بات چیت رہتی ہے۔ کبھی کبھار محفل کا کوئی ربط بھیج دوں تو کہتے ہیں یہاں لاگ ان ہوئے بغیر بھی آنا پسند نہیں کروں گامجھے ذاتی طور پر قیصرانی کے محفل چھوڑنے کا افسوس ہے۔ حالانکہ میرا ان سے بہت معاملات ہر اختلاف رائے تھا۔ اگر وہ چھوڑنے سے پہلے بریک لے لیتے تو بالکل چھوڑنے کا فیصلہ نہ کرتے
رانا
جب بھی ہماری یہاں کسی الوداعی دھاگے پر نظر پڑتی ہے تو ہمارا دل باغ باغ ہو جاتا ہے کہ لو ایک اور جہادی محفل سے رخصت ہو گیا۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصہ بعد کچھ جہادی جیسے ایچ اے خان کھلے عام الوداع کہہ کر واپس آجاتے ہیں۔
میرا تو خیال تھا "جہاد" کرنا آپکے نزدیک نیک کام ہوگا؟میرا خیال ہے کہ باتمیز لوگ اچھی محفل میں لوگوں کو اچھے طریقے سے مخاطب کرتے ہیں
میرا تو خیال تھا "جہاد" کرنا آپکے نزدیک نیک کام ہوگا؟
پھر تو آپکو درج بالا مراسلہ با تمیز ہی لگنا چاہئےجہاد کرنا ہر مسلمان کے نزدیک نیکی ہے
پھر تو آپکو درج بالا مراسلہ با تمیز ہی لگنا چاہئے
غم نہ کریں۔ مراسلے کی تدوین کر دی ہےمیرا خیال تھا کہ اپ کو محفل میں لوگوں کامخاطب کرنے کا طریقہ اتا ہوگا
غم نہ کریں۔ مراسلے کی تدوین کر دی ہے
بالکل صحیح! اسی لیے میں اتوار کی چھٹی کرتا ہوں۔ہفتہ وار چھٹی مناسب رہے گی!
ہاہاہا۔ یعنی کہ آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیااااا۔ویسے یہ پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔
ارے بھائی جو سچ مچ کے کیبورڈ جہادی ہیں وہ خود جاتے ہی کہاں ہیں زبردستی چھٹی پر بھیجنا پڑتا ہے کہ جاؤ یار کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بھی گزارو۔رانا
جب بھی ہماری یہاں کسی الوداعی دھاگے پر نظر پڑتی ہے تو ہمارا دل باغ باغ ہو جاتا ہے کہ لو ایک اور جہادی محفل سے رخصت ہو گیا۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصہ بعد کچھ جہادی کھلے عام الوداع کہہ کر واپس آجاتے ہیں۔
ایچ اے خان
بچے آپ پھر بھالیں گلاس بھر بھر کےارے بھائی جو سچ مچ کے کیبورڈ جہادی ہیں وہ خود جاتے ہی کہاں ہیں زبردستی چھٹی پر بھیجنا پڑتا ہے کہ جاؤ یار کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بھی گزارو۔
جہادیوں سے بس ہماری ایک ہی گزارش ہے کہ دماغ ٹھنڈا رکھیں، دلیل سے بات کریں اور اگلے کی رائے کا احترام کریں۔ ان لوازمات کے ساتھ آپ یہاں کسی بھی قسم کا جہاد شروع کرلیں کسی بھی موضوع پر سوال اٹھالیں، انشاء اللہ مفید ہی ثابت ہوگا۔
باقی رہی ایچ اے خان انکل کی بات۔ تو ان کو میں جہادی سمجھتا ہی نہیں۔ یہ تو بڑے نائس بندے ہیں۔ یہ بھی ان کا بڑا پن ہے کہ اگر الوداع کہنے کا فیصلہ غلط محسوس ہوا تو بدلنے میں وقت نہیں لگایا ہر بندے میں یہ ہمت کہاں ہوتی ہے۔
ویسے ہمت انکل مجھے آپ سے یہ شکایت ضرور ہے کہ آپ نے میرے جذبات ضائع کرادئیے جو میں نے آپ کے الوداعی دھاگے میں آپ کو روکنے کے لئے گلاس بھر بھر کر بہائے تھے۔ آپ اسی وقت رک جاتے تو کم از کم لوگ یہ تو کہتے کہ رانا کی جذباتی تقریر سن کر رک گئے ہیں۔
ویسے ہمت انکل کی مجھے ایک بات بہت پسند ہے کہ غصہ نہیں کرتے حالانکہ جتنے سخت اختلاف رائے اور تبصرے ان کو ملتے ہیں کوئی اور ہوتا تو دوبارہ یہاں نہ آتا۔ اور یہ ٹھنڈے مزاج والی بات تو ہیروں میں تولنے کے قابل ہے۔ ہمت انکل آپ ان لوگوں کی باتوں کا برا نہ منایا کریں یہ بس ہلکی پھلکی دل لگی کرتے ہیں۔
ارے بھئی ایسا غضب نہ کیجئے گا میرے دھاگے میں پہلے ہی ہمت انکل اور عارف کریم کی لڑائی چل رہی ہے۔رانا بهیا یہ کیا بهلا۔۔۔۔۔ میں تو لڑائی کرنے آئی تهی اور یہاں آپ جا ہی نہیں رہے
ارے بھئی ایسا غضب نہ کیجئے گا میرے دھاگے میں پہلے ہی ہمت انکل اور عارف کریم کی لڑائی چل رہی ہے۔
میں تو جانے ہی لگا تھا ان کی لڑائی دیکھ کر رک گیا۔ بچپن کی عادت پڑی ہوئی ہے کہ جہاں راستے میں کہیں لڑائی نظر آئی دیکھنے کو رک گئے اور سب سے آخر میں اس وقت جاتے تھے جب اچھی طرح یقین ہوجاتا تھا کہ لڑائی ختم ہوگئی ہے اور دوسرے شو کا کوئی امکان نہیں۔
ہاہاہا۔ روزانہ محفل چھوڑنے والی بات بھی خوب رہی۔ارے محفل چھوڑنا تو بہت آسان ہے، میں خود روزانہ چھوڑتا رہتا ہوں۔!!!
رانا کو تو ویلکم بیک بھی کہنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا!!
ارے ہمت انکل کہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ میں نے آپ دونوں کی لڑائی کروانے کی شرارت کی۔دراصل لڑائی کروانے کی شرارت جو کرتا ہے اسی کو شو پورا دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے