arifkarim
معطل
آپ یہاں بات کو بلاوجہ طول دے رہے ہیں۔ میں نے اُس مراسلے میں صرف پاکستانی شمالی علاقہ جات میں پھیلی ایک عام معاشرتی برائی کو لمحہ فکریہ کے طور پر پیش کیا تھا۔ یہاں اسے پیش کرنے کا مقصد اس علاقہ میں صدیوں سے قائم تہذیب و ثقافت کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ اس کے بعض منفی عناصر کی روک تھام سے متعلق کچھ حقائق پیش کرنا تھا۔ اگر کسی کو ان سے تکلیف پہنچی ہے تو میں صدق دل سے معافی کا طلب گار ہوں۔ فضول اور بیہودہ گفتگو جس کے نتائج صفر ہوں سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ میں ذاتی مکالمے ایسے کاموں کیلئے شروع نہیں کرتا۔جی جی ،،،،، اور اس کا اس ثقافتی مراسلے سے کیا تعلق تھا ؟؟؟؟ ،،، ہاہ جانتا ہوں یہ بھی آپ کیا فرمانے والے ہیں کہ آپ نے لئیق کے مراسلے کا جواب دیا ،،،،، فرق معلوم ہے لئیق اور آپ کے الفاظ میں کہ وہ بھی درج کروں یہاں ؟؟؟ ۔۔۔ نہیں سمجھ آ رہی الفاظ کی ہیر پھیر تو ایک مثال ہے ،،، مثال تو ادبی ہے بھائی میرے لیکن مجھے اپنے قد کا اندازہ ہے اور تہذیب کا بھی اس لفظ کی مثال دینا چاہوں گا کہ جو لغوی اعتبار برا نہیں مگر ،،،، اس میں اتنی بیہودگی ہے کہ آپ اپنی سگی ماں کے سامنے غلطی سے بھی نہ بول پائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو وہ اگر آپ چاہیں تو ذاتی مکالمے میں دے سکتا ہوں ۔۔۔ ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بات کہ دینا جو صحیح ہے اور اس میں کیا ججھجک ہے تو وہ لفظ گھر میں سارا دن ہر بات میں استعمال کیا کریں ،،، میں بھی تو دیکھوں سچ کے کتنے پیروکار ہیں آپ ،،، اشارہ کر دوں صاحب ،،، یہ نہ سمجھیں کہ میں ہانک رہا ہوں ،،،، انگریزی میں اسے Mobile کہتے ہیں ،،،، مگر اردو کا ایک ترجمہ ہم مثال کے طور بھی ادا نہیں کر سکتے اسی کی جانب اشارہ ہے !!!!