شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:زکریا بھائی، سب جانتے ہیں کہ میرے رشتے کی بات چل رہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ لوگ یہاںآئے ہوئے ہیں۔ دوسرے پی سی سے عظمٰی آن لائن ہو کر ووٹ ڈال گئی۔ اس لئے شاید آپ کو یہ غلط فہمی ہو رہی ہے۔ ASL کی وجہ سے ایک ہی آئی پی آرہا ہوگا۔ باقی یہ بات ابھی میں نے کسی کو بتانی نہیں تھی کہ بات کہاںتک پہنچ گئی ہے، لیکن ابھی صرف ماوراء کو بچانے کے لئے میں نے وضاحت کی ہے۔زکریا نے کہا:F@rzana نے کہا:ہیں ں ں ں ں ں ۔ ۔ ۔زکریا نے کہا:عظمٰی نے کہا:سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟
ذرا وضاحت تو کیجئے ذکریا۔ ۔ ۔ ۔ کیا واقعی؟
وضاحت کیا کروں اپنے بےبی ہاتھی نے عظمٰی کے نام سے رجسٹر ہو کر پوسٹ کی ہے اور ووٹ دیا ہے۔
یہ اس الیکشن کا دوسرا فراڈ ہے۔ شمیل پہلے دو ووٹ دے چکا ہے مگر اس بیوقف نے ایک ووٹ محب کو اور دوسرا ماوراء کو دیا۔ شاید اسے یہ کسی نے نہیں بتایا کہ اگر وہ ووٹ دیتا ہی نہ تو بھی نتیجہ یہی رہتا۔
بےبی ہاتھی
میں نے اسی لیے 100 خطوط کی شرط رکھی تھی، اب آپ کو پتہ چلا کہ کیوں رکھی تھی؟ں