~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
SHAMEEL خوشی ہوئی تمہاری آمد پر ۔ اب میرا ووٹ محب بھائي کو طرف ۔اور اس طرح مقابلہ برابر کر دیا میں نے 6 6 ووٹ سے ۔

جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
~~
:oops: مجھے لگتا ہے کہ دھاندلی ہو رہی ہے۔ جب میں جیت رہی ہوتی ہوں کوئی آن لائن آ کر مخالف پارٹی کو ووٹ دے جاتا ہے۔ :roll: :lol:
~~
 
ہاہاہاہاہا

گہما گہمی ہو رہی ہے اور منصور میں ابھی محفل کے ووٹران سے ہی ووٹ ڈلوا رہا ہوں ورنہ عظمی اور شمیل نے تو دو ووٹ‌ دیے ہیں یہاں ووٹروں کی لائنیں لگ جائیں گی :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
پروفیسر ظفر احمد ظفری سے کہیں راجہ بھیا۔ ویسے بڑا افسوس ہوا کہ مشکل وقت میں خواتین کو اکیلا چھوڑ دیا۔
بےبی ہاتھی
 
الف نظامی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟

~~
نہیں، ان کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ :(
~~
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک امیدوار کے جاننے والی تو قاعدے پڑھاتی ہے۔
ال قاعدےےےےےےےے :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ہاہاہاہاہا

گہما گہمی ہو رہی ہے اور منصور میں ابھی محفل کے ووٹران سے ہی ووٹ ڈلوا رہا ہوں ورنہ عظمی اور شمیل نے تو دو ووٹ‌ دیے ہیں یہاں ووٹروں کی لائنیں لگ جائیں گی :wink:
میرےپاس تو ایک ہی محترمہ ہیں۔ جن سے میں ووٹ ڈلوا سکتا ہوں۔ ورنہ ایسی بات ہے تو پھر دیکھ لیں۔ دو تین سو تو صرف میرے سٹوڈنٹس ایسے اکٹھے ہو جائیں گے۔۔۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
راجہ فار حریت نے کہا:

جی القاعدہ ہی حریت کے دعوے کرتی ہے :)

میری سب سے گزارش ہے کہ ایسی خبروں پر دھیان نہ دیا جائے۔ یہ مخالف پارٹی کی طرف سے خوامخواہ ہی اڑائی جا رہی ہیں۔ huh
~~
 
الف نظامی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
SHAMEEL خوشی ہوئی تمہاری آمد پر ۔ اب میرا ووٹ محب بھائي کو طرف ۔اور اس طرح مقابلہ برابر کر دیا میں نے 6 6 ووٹ سے ۔

جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ :p
اچھا تو دو دو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
الیکشن کمشنرررررررررررررررررررر
 
زیک

مسافر
قیصرانی تو خودکلامی کا عادی تھا ہی اب شمیل نے بھی شروع کر دی ہے۔ شمیل یار ذرا کسی shrink سے رابطہ کرو یہ اچھی بات نہیں ہے۔
 
ماوراء نے کہا:
~~
:oops: مجھے لگتا ہے کہ دھاندلی ہو رہی ہے۔ جب میں جیت رہی ہوتی ہوں کوئی آن لائن آ کر مخالف پارٹی کو ووٹ دے جاتا ہے۔ :roll: :lol:
~~

تم نے صرف ایک بار لیڈ لی اور وہ شمیل نے برابر کر دی ، تمہارے خیال میں میری پارٹی خاموش بیٹھی ہے :p

ابھی تو الیکشن شروع ہوا ہے دیکھتی جاؤ کہ ابھی کتنے نشیب و فراز آنے ہیں۔

ابھی تو ڈاک سے ووٹ آنے شروع ہونے ہیں ، ایک جمِ غفیر ہے جسے کھلا پلا کر میں نے اور رضوان‌‌‌ نے‌ تیا‌ر‌ کیا‌ ہے‌ الیکشن ‌کے ‌لیے ‌‌‌اور ‌‌انہیں سب سے آخر میں لانا ہے ہم نے ۔ میں نے اس الیکشن کے لیے ملک گیر دورہ کیا ہوا ہے ، ابھی ووٹران کا سیلاب بلا دیکھنا ہے چشمِ فلک نے :)
 
آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔

امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔

سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔
 
توبہ توبہ محب بھائی، آپ کی پارٹی کہاں‌خاموش بیٹھتی ہے۔ وہ تو بیچاری ادھر ادھر لڑھکتی پھر رہی ہے :D اور شور مفتا
بےبی ہاتھی
 
زیک

مسافر
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔

امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔

سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔

لو جی ایک ووٹر کو تو اندر کرنا پڑے گا۔ کھلم کھلا فراڈ کا اعتراف کیا ہے اس نے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
راجہ فار حریت نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟

~~
نہیں، ان کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ :(
~~
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک امیدوار کے جاننے والی تو قاعدے پڑھاتی ہے۔
ال قاعدےےےےےےےے :lol:
جی القاعدہ ہی حریت کے دعوے کرتی ہے :)
بےبی ہاتھی
اس سے ظاہر ہے کہ مخالف پارٹی کی پالیسی کشمیر کو غلام رکھنا ہے۔
باشعور ووٹر آگاہ رہیں۔
 
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ہاہاہاہاہا

گہما گہمی ہو رہی ہے اور منصور میں ابھی محفل کے ووٹران سے ہی ووٹ ڈلوا رہا ہوں ورنہ عظمی اور شمیل نے تو دو ووٹ‌ دیے ہیں یہاں ووٹروں کی لائنیں لگ جائیں گی :wink:
میرےپاس تو ایک ہی محترمہ ہیں۔ جن سے میں ووٹ ڈلوا سکتا ہوں۔ ورنہ ایسی بات ہے تو پھر دیکھ لیں۔ دو تین سو تو صرف میرے سٹوڈنٹس ایسے اکٹھے ہو جائیں گے۔۔۔
بےبی ہاتھی

الیکشن کا بنیادی مقصد ہی ممبران کو لانا ہے اگر کوئی فورم پر کچھ دیر آنے کا کہے تو لے آؤ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top