~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء‌جلدی کرو، سارے خوانین کو پکڑ کر ادھر لائیں۔ ورنہ محب کے ہتھے چڑھ گئے تو پھر الیکشن کا اللہ ہی حافظ ہے۔ شمشاد بھائی سے معذرت کر کے بھی انہیں یہاں‌لائیں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~
زکریا کا ووٹ ماوراء‌کے حق میں تھا۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
عزیز دوستو،

طویل ترین اور صبر شکن انتظار کے بعد آخر وہ مبارک گھڑی آہی گئی جس میں سب کو اپنا حق استعمال کرنے کا موقع ملے گا ، جی ہاں الیکشن کے لیے ووٹنگ اب شروع ہوئی چاہتی ہے۔ آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی دیر سے الیکشن مہم تو جاری تھی مگر الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا اعلان وعدہ فردا ہی بن کر رہ گیا تھا اور اتنی لمبی تو ہجر کی رات نہیں ہوتی جتنی ووٹ ڈالنے کی تاریخ بن گئی۔ ظالم سماج سے کون نہیں واقف ، یہ ہر بار ہر زمانے میں ہر جگہ پہنچ جاتا ہے اور اس دفعہ ظالم سماج خود الیکشن کمیشن ہی تھا۔

رکھوالے ہی بن گئے راہزن تو کیا کیجیے​

مگر ظالم سماج کتنا ہی ظلم ڈھا لے ، کتنی ہی کوشش کر لے وہ انصاف اور لوگوں کی امنگوں کے سامنے بند نہیں باندھ سکتا۔ الیکشن کمیشن کی ہنڈیا میں دال کالی دیکھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ جمہوریت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے خود ہی آگے بڑھ کر اس الیکشن کی ووٹنگ کا بیڑہ اٹھا لوں اور مدتوں سے منتظر حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کو ان کا حق استعمال کرنے کا موقع دوں۔ میں نے عوام کی بہبود اور سہولت کے لیے یہ کٹھن مرحلہ بھی طے کرنے کی ٹھان لی

جو خود بڑھ کے تھام لے جام اسی کا ہے ساقی​

اور اب آپ سب کے سامنے میدان کارزار سجا ہے ، آگے بڑھیں اور اپنا قیمتی ووٹ دے کر بتا دیں کہ آپ کس کو اس مسند پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں۔

ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!!​

۔ اپنا قیمتی ووٹ ضائع ہونے سے بچائیے اور ووٹ ڈالنے سے پہلے تین بار سوچ لیجئے گا۔ اور اس کے صحیح حقدار کو ہی اس کا ووٹ دیجئے۔

نوٹ ؛ الیکشن کمیشن کے جھانسے میں نہ آئیں وہ آپ کو شاید اس موقع پر بھی بہکانے سے باز نہ آئے ، ووٹنگ لسٹوں کی تیاری ، پولنگ سٹیشنوں کی کمی ، غیر تربیت یافتہ عملہ یہ سب چالبازیاں ہیں عوام کو بہلانے کے لیے۔

~~
بہت ہی عمدہ ماوراء۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ کیا واقعی یہ سارا مضمون آپ نے لکھا؟ ابھی تک تو میں آپ کو ایک عام سی، سیدھی سادی، کھلنڈری بچی سمجھتا رہا تھا۔ مگر ابھی تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی۔ ماشاء اللہ۔ باقی میرا ووٹ تو آپ کو علم ہے کہ کس کے حق میں ہے۔ بریانی میں نہیں مانگتا کہ بریانی ملے نہ ملے، اس کی یاد سے کیوں خود کو اداس کروں :(
بےبی ہاتھی‌‌
~~
آپ کو کیوں یقین نہیں آ رہا۔ اور مجھے کیا کیا سمجھتے رہیں ہیں۔ :?
ہم ذرا چھپے رستم ہیں نا۔ بس اسی لیے۔ :lol: :wink:
ووٹ دینے کا شکریہ۔ :D
~~
 
زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
خوش آمدید شمیل بھیا۔ جلدی سے اب اپنا قیمتی ووٹ اس کو دیں‌جس کے نام میں پہلا حرف م اور دوسرا الف، تیسرا واؤاور چوتھا رے اور پانچواں الف اور چھٹا ہمزہ ہے۔ امید ہے کہ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے آپ؟
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~
زکریا کا ووٹ ماوراء‌کے حق میں تھا۔
بےبی ہاتھی
~~
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔ :p
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
واقعی زکریا بھائی، بات قابلٍ غور ہے۔ توجہ فرمائیں۔ میرا دوسرا ووٹ پھدک پھدک کر “ان“ کے حق میں جانا چاہ رہا ہے :)
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔
~~
اس طرح تو میچ برابر رہے گا۔ :?
~~
 
زیک

مسافر
محمد شمیل قریشی نے کہا:
زکریا بھائي : آپ جانتے ہیں کہ سسٹر سیدہ شگفتہ نے اس الیکشن کے اصول بنائے تھے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ لائبریری ٹیم کے ناظمین دو ووٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ تو کیا میں یہاں اپنے دو ووٹ کا استعمال کر سکتا ہوں ۔ ابھی تو دونوں ہی صاحبان یعنی جناب شمشاد بھائی اور سسٹر سیدہ شگفتہ نہیں ہیں تو آپ ہی اس کو اجازت دیدیجے ۔

یہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ممکن نہیں ہے۔ ویسے بھی الیکشن کمیشن کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~
زکریا کا ووٹ ماوراء‌کے حق میں تھا۔
بےبی ہاتھی
~~
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔ :p
~~
جی ملکہء‌عالیہ۔ حکم کی تعمیل ہوگی۔ پر مجھے ڈرہے کہ محب اور رضوان آف لائن ہیں۔ چیک کریں کہ ان کی عدم موجودگی میں کتنے ان ایکٹیو ممبران حاضر ہو کر ادھر ووٹ ڈال جاتے ہیں۔ :D
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~

میں تو اوتار دیکھ کر ووٹ دیتا ہوں۔ اب خود ہی بتائیں کس کا اوتار زیادہ خوبصورت ہے؟ :lol:
~~
اوتار تو میرا ہی خوب صورت ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نے مجھے ہی دیا ہے۔ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے کہ جو سامنے لوگ ہیں وہ بیچ میں کچھ اور ہی نہ ہوں۔ :? :p
~~
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : یہ آپ نے کیسے ابھی سوچ لیا ۔ میں نے تو ابھی کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔
~~
اچھا، پھر لگتا ہے زکریا۔ دے گئے ہیں۔ :cry: :lol: آپ جلدی دیں نا۔ :?
~~
زکریا کا ووٹ ماوراء‌کے حق میں تھا۔
بےبی ہاتھی
~~
اچھا، پھر کسی اور کا ہو گا۔ مجھے پتہ ہے وہ کس کا تھاhuh۔ خیر جانے دو۔ اب قیصرانی دھیان رکھنا۔ کہ کس نے کس کو ووٹ دیا ہے۔ :p
~~
جی ملکہء‌عالیہ۔ حکم کی تعمیل ہوگی۔ پر مجھے ڈرہے کہ محب اور رضوان آف لائن ہیں۔ چیک کریں کہ ان کی عدم موجودگی میں کتنے ان ایکٹیو ممبران حاضر ہو کر ادھر ووٹ ڈال جاتے ہیں۔ :D
بےبی ہاتھی

~~

ہاہاہاہاہا، لو تم نے یاد کیا وہ آ گیا۔ :wink: :lol:
~~
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top