محب علوی
مدیر
پاکستانی نے کہا:محب علوی نے کہا:پاکستانی اس وقت پوری توجہ الیکشن پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
میں تو آپ کے جم غفیر کا انتظار کر ہوں، وہ کہاں ہے؟
آئے گا آئے گا دیکھتے جاؤ پاکستانی وہ لشکر بھی آئے گا۔
پاکستانی نے کہا:محب علوی نے کہا:پاکستانی اس وقت پوری توجہ الیکشن پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
میں تو آپ کے جم غفیر کا انتظار کر ہوں، وہ کہاں ہے؟
محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : محب بھائی کی آہ سے ڈریں ۔ کیونکہ جب یہ کسی کو بد دعا نہیں دیتے تو ان کی اس کو آہ لگ جاتی ہے ۔
محب علوی نے کہا:پاکستانی نے کہا:محب علوی نے کہا:پاکستانی اس وقت پوری توجہ الیکشن پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
میں تو آپ کے جم غفیر کا انتظار کر ہوں، وہ کہاں ہے؟
آئے گا آئے گا دیکھتے جاؤ پاکستانی وہ لشکر بھی آئے گا۔
ہونہار بروا کے ۔۔۔محب علوی نے کہا:محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء : محب بھائی کی آہ سے ڈریں ۔ کیونکہ جب یہ کسی کو بد دعا نہیں دیتے تو ان کی اس کو آہ لگ جاتی ہے ۔
کیا پتے کی بات کہی ہے ،لگتا ہے بہت زیرک اور بالغ نظر ہو
تفسیر نے کہا:ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!
لاس انجیلس۔
نمائندہ تفسر احمد
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے زیادہ زندہ دل کو -
ریپوٹر -اور وہ کون ہیں -
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - بہن جی ادھر آیئے - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے خوش اخلاق اور محبت سے بھری ماوراء کو
اس ریپوٹر کا خیال ہے کہ محب صاحب ابھی سے ہار مان لیں بعد میں ماوراء کو الیکشن رزلٹ آنے سے پہلے کال کرلیں۔ میں نے exit poll کیا اور نتائج دیکھے- یہ اب ممکن نہیں کہ آپ جیت سکھیں -
Reporting live from polling station 1

محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر ماوراء اور محب بھائي : ابھی تک پرستان کی پریاں اور جن وغیرہ نہیں دیکھنے میں آ رہے ۔ یہ کوہ کاف کا کیا ہوا ۔ کیا وہاں کی دروغا نے دروازے بند کر لیے ۔
عظمٰی نے کہا:سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
زکریا نے کہا:عظمٰی نے کہا:سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟
زکریا نے کہا:عظمٰی نے کہا:سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟
F@rzana نے کہا:ہیں ں ں ں ں ں ۔ ۔ ۔زکریا نے کہا:عظمٰی نے کہا:سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔
آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟
ذرا وضاحت تو کیجئے ذکریا۔ ۔ ۔ ۔ کیا واقعی؟