~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
محب علوی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
پاکستانی اس وقت پوری توجہ الیکشن پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے

میں تو آپ کے جم غفیر کا انتظار کر ہوں، وہ کہاں ہے؟

آئے گا آئے گا دیکھتے جاؤ پاکستانی وہ لشکر بھی آئے گا۔

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
 
تفسیر

محفلین
ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!

لاس انجیلس۔
نمائندہ تفسر احمد

ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے زیادہ زندہ دل کو -
ریپوٹر -اور وہ کون ہیں -
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - بہن جی ادھر آیئے - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے خوش اخلاق اور محبت سے بھری ماوراء کو

اس ریپوٹر کا خیال ہے کہ محب صاحب ابھی سے ہار مان لیں بعد میں ماوراء کو الیکشن رزلٹ آنے سے پہلے کال کرلیں۔ میں نے exit poll کیا اور نتائج دیکھے- یہ اب ممکن نہیں کہ آپ جیت سکھیں -

Reporting live from polling station 1
 
سسٹر ماوراء اور محب بھائي : ابھی تک پرستان کی پریاں اور جن وغیرہ نہیں دیکھنے میں آ رہے ۔ یہ کوہ کاف کا کیا ہوا ۔ کیا وہاں کی دروغا نے دروازے بند کر لیے ۔ :p :?:
 
الف نظامی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء : محب بھائی کی آہ سے ڈریں ۔ کیونکہ جب یہ کسی کو بد دعا نہیں دیتے تو ان کی اس کو آہ لگ جاتی ہے ۔ :D

کیا پتے کی بات کہی ہے ،لگتا ہے بہت زیرک اور بالغ نظر ہو :)
ہونہار بروا کے ۔۔۔
اتنی تعریف نہ کرو کہیں نظر ہی نہ لگ جائے۔
 
پاکستانی

محفلین
تفسیر نے کہا:
ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!

لاس انجیلس۔
نمائندہ تفسر احمد

ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے زیادہ زندہ دل کو -
ریپوٹر -اور وہ کون ہیں -
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - بہن جی ادھر آیئے - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے خوش اخلاق اور محبت سے بھری ماوراء کو

اس ریپوٹر کا خیال ہے کہ محب صاحب ابھی سے ہار مان لیں بعد میں ماوراء کو الیکشن رزلٹ آنے سے پہلے کال کرلیں۔ میں نے exit poll کیا اور نتائج دیکھے- یہ اب ممکن نہیں کہ آپ جیت سکھیں -

Reporting live from polling station 1

اورے واہ تفسیر بھیا ۔۔۔ مقابلہ ابھی جاری ہے اور پانسہ کسی وقت بھی پلٹ سکتا ہے۔
ابھی 645 میں سے صرف 13 ووٹ ہی پڑے ہیں۔
 
تفسیر نے کہا:
ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!

لاس انجیلس۔
نمائندہ تفسر احمد

ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے زیادہ زندہ دل کو -
ریپوٹر -اور وہ کون ہیں -
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - بہن جی ادھر آیئے - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے خوش اخلاق اور محبت سے بھری ماوراء کو

اس ریپوٹر کا خیال ہے کہ محب صاحب ابھی سے ہار مان لیں بعد میں ماوراء کو الیکشن رزلٹ آنے سے پہلے کال کرلیں۔ میں نے exit poll کیا اور نتائج دیکھے- یہ اب ممکن نہیں کہ آپ جیت سکھیں -

Reporting live from polling station 1

اگر تفسیر آپ پولنگ سٹیشن 2،3،4 سے بھی پتہ کر لیتے تو حقیقت آپ پر واضح ہو جاتی ، خیر جلدی ہی آپ کو بھی پتہ چل جائے گا

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

پولنگ سٹیشن 1 پر میں نے توجہ نہیں دی کیونکہ وہاں ووٹر خدمت میں یقین نہیں رکھتے اور میں خدمت کے علاوہ اور کسی چیز میں یقین نہیں رکھتا۔

سمجھ رہے ہیں نہ آپ میں کیا کہہ رہا ہوں
 
پاکستانی

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر ماوراء اور محب بھائي : ابھی تک پرستان کی پریاں اور جن وغیرہ نہیں دیکھنے میں آ رہے ۔ یہ کوہ کاف کا کیا ہوا ۔ کیا وہاں کی دروغا نے دروازے بند کر لیے ۔ :p :?:

کوہ کاف میں کرفیو کا سماں ہے وہاں کے بڑے دیو نے الیکشن کینسل کر کے وہاں مارشل لا لگا دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری اعلان

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ووٹنگ سراسر غیر قانونی ہے۔ الیکشن کمشن کا اس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔

الیکشن کمشنر کچھ دیر کے لیے غیرملکی دورے پر کیا گیا، پیچھے دھاندلی سے ووٹنگ بھی شروع کروا دی۔

فی الحال اتنا ہی۔ باقاعدہ کاروائی صبح کی جائے گی۔
منجانب : الیکشن کمشن
 
انصاف کا تو چلن رہا ہی نہیں ہے :cry:

میں نے آصف کو ذاتی پیغام کیا ہے کہ بھائی الیکشن ہو رہے ہیں آکر ووٹ تو ڈالو ، بھائی صاحب ماورا کو ووٹ ڈال کر چلتے بنے ، کر لو گل

اس طرح بھی کرتا ہے کوئی ، مروت تو رہی ہی نہیں لوگوں میں ، رسما نہیں تو اخلاقا ہی مجھے ووٹ دے جاتے ، آئیندہ اخلاق نہیں نبھانا میں نے بھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
الیکشن کمشن کی اجازت کے بغیر ووٹنگ ہو گی تو یہی حال ہو گا۔ ابھی میں ذرا پیپر ورک کو لوں، وکیل بھی آ گئے ہیں۔ اب میں آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا۔
 
F@rzana

محفلین
میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے،
فون کرنے کی کوئی ضروروت نہیں جی
ہم آ گئے ہیں 8)
 
بہت خوب فرزانہ :)

اک ستم اور کہ ابھی جاں باقی ہے :wink:

خیر جتنے ووٹ ڈلتے جائیں اتنا میرا حوصلہ بڑھتا جائے گا اور ابھی کچھ دیر خوش ہو لیں مخالفین پھر جب کایا پلٹنی ہے تو دیکھتے رہ جانا ہے مخالفوں نے :wink:
 
F@rzana

محفلین
زکریا نے کہا:
عظمٰی نے کہا:
سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔

آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟

دیکھ لیں زکریا ، آپ کی ناک کے عین نیچے منصور کیسے کیسے بھیس بدل رہا ہے اور کم از کم دو پوسٹ‌کی بھی خلاف ورزی کر کے گیا ہے۔

میں تو ضبط کی انتہاؤں کو چھو رہا ہوں اس وقت ، اگر میں نے شفاف الیکشن بنانے کا تہیہ کر لیا ہے تو مخالفین اسے میری کمزوری سمجھ کر جو چاہیں کر رہے ہیں۔
 
زیک

مسافر
F@rzana نے کہا:
ہیں ں ں ں ں ں ۔ ۔ ۔
زکریا نے کہا:
عظمٰی نے کہا:
سلام۔ مین ابھئ منصور کے کہنے پر ووت دالنے آئی ہون۔ امید ہے اپ لوگون سے بات ہوتی رہے گی۔

آپ کو عظمٰی کہوں یا منصور قیصرانی؟
:shock: :shock: :shock:

ذرا وضاحت تو کیجئے ذکریا۔ ۔ ۔ ۔ کیا واقعی؟
:wink:

وضاحت کیا کروں اپنے بے‌بی ہاتھی نے عظمٰی کے نام سے رجسٹر ہو کر پوسٹ کی ہے اور ووٹ دیا ہے۔

یہ اس الیکشن کا دوسرا فراڈ ہے۔ شمیل پہلے دو ووٹ دے چکا ہے مگر اس بیوقف نے ایک ووٹ محب کو اور دوسرا ماوراء کو دیا۔ شاید اسے یہ کسی نے نہیں بتایا کہ اگر وہ ووٹ دیتا ہی نہ تو بھی نتیجہ یہی رہتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top