جیہ نے کہا:بائیکاٹ ختم
مگر الیکشن سے لا تعلقی
راہبر نے کہا:تازہ ترینکراچی (اسٹاف رپورٹر) اطلاع ملی ہے کہ اردو محفل کے تیسرے الیکشن کے سابقہ امیدوار راہبر خاں پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں راہبر خاں محفوظ رہے تاہم ان کی ہمشیرہ کی حالت کافی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق راہبر خاں اپنے گھر والوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد سڑک پار کررہے تھے کہ ایک تیز رفتار ہائی روف نے دوسری ہائی روف کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ان کے گھر والوں کو ٹکر ماردی۔ یہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ ان کی ایک بہن تین، چار فٹ دور جاکر گری۔ اندھادھند ہائی روف چلانے والا جس گاڑی کو اوور ٹیک کررہا تھا، حسنِ اتفاق کہ وہ چھیپا والوں کی ایمبولینس تھی۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس میں ڈال کر عباسی شہید ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ ٹکر مارنے والا فرار ہوگیا۔ ایکسرے رپورٹ کلیئر آنے کے بعد رات 4 بجے ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔ راہبر خاں اس حادثہ میں پوری محفوظ رہے تاہم ان کی ایک بہن اب بھی کافی زخمی حالت میں ہیں۔ حامیوں اور مخالفوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

lol۔ تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے یہ سارے کام تم کر رہے ہو۔محب علوی نے کہا:شمشاد الیکشن پر زور کچھ دیر کے لیے کم کیا جا رہا ہے کیونکہ سالگرہ کے جشن اور سی ڈی کے اجرا کے حوالے سے کام پر فوری ضرورت ہے ۔ البتہ یہ دھاگہ آہستہ آہستہ چلتا رہے گا۔
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔۔۔حجاب دیکھ لو۔ اب کون کون تمھارے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ اور تم ہو کہ وہ جوڑے کسی اور کو دے دو گی۔
زکریا، میں نے تو حجاب کو ہی گفٹ اور جوڑے بھیجنے ہیں۔ ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ وہ سوٹ ریڈی میڈ نہ ہوں۔ پھر حجاب جس کو دے، وہ اپنے سائز کے بنوا لے۔