فہیم
لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:میں ہوں نہ
کل ہو نہ ہو
farzooq ahmed نے کہا:میں ہوں نہ
پاکستانی نے کہا:ابھی تو سب دل کی دل میں رکھ رہے ہیں
لگتا ہے سالگرہ کے بعد امیدوار زیادہ اور ووٹر کم پر جائیں گے
حجاب نے کہا:میں سوچ رہی ہوں ابھی ویسے میرے مقابلے پر کون متوقع ہے ماوراء ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد نے کہا:جیہ کا مقابلہ کیسا رہے گا سارہ کے مقابلے میں؟
سارہ خان نے کہا:شمشاد نے کہا:جیہ کا مقابلہ کیسا رہے گا سارہ کے مقابلے میں؟
شمشاد بھائی آپ خود تو میدان میں آ نہیں رہے ہیں اور ہمارا مقابلہ کر وا رہے ہیں ۔۔
ویسے میں حجاب کی سپورٹر ہوں ۔۔ دیکھتے ہیں کون آتا ہے اس کے مقابلے میں ۔۔
جیہ نے کہا:بائیکاٹ پرانے چہروں سے، صرف باتیں بنانے والوں سے
نہیں نہیں۔۔ میں یہ بالکل نہیں چاہتی۔ رضوان کی کمی آپ ہی تو پوری کر رہے ہیں۔پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:پاکستانی بھیا، سچی سے اس تھریڈ کو آپ نے ہی ایکٹو کیا ہوا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ کیوں نہ۔۔۔۔آپ کو اظہرالحق کے مقابلے میں کھڑا کر دیا جائے۔پاکستانی نے کہا:ابھی تو سب دل کی دل میں رکھ رہے ہیں
لگتا ہے سالگرہ کے بعد امیدوار زیادہ اور ووٹر کم پر جائیں گے
یعنی آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ میں بھی باجو کی طرح لمبی چھٹی پر چلا جاؤں
لنک دینے کا شکریہ محب۔ میں یہ دینا بھول ہی گئی تھی۔ اور آج ہی مجھے اس مہم کا خیال آیا تھا۔ اور تم نے لنک دے دیا۔محب علوی نے کہا:جن لوگوں نے پچھلے الیکشن کی مہم نہیں دیکھی وہ اس ربط پر سے دیکھ سکتے ہیں
الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون
جو لوگ آج بائیکاٹ کا نعرہ لگا رہے ہیں پچھلے الیکشن میں آوے ہی آوے کے نعرے لگا رہے تھے۔
پچھلی دفعہ جیہ کا بیان یہ تھا
مگر ہم آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے۔۔
ماوراء بہن آوے ہی آوے
آوے ہی آوے
آپ نہیں۔۔۔سب مل کر فیصلہ کریں گے۔fahim نے کہا:ہوں !
جو جو لوگ الیکشن میں کھڑے ہونے کے خواہش مند ہیں۔ وہ اپنے نام مجھے دے دیں۔
باقی فیصلہ میں کرلوں گا کہ ان میں سے کس کس کو کھڑا ہونا چاہیے
جیہ نے کہا:بائیکاٹ جاری ہے
مگر شدت میں کمی آرہی ہے
محب علوی نے کہا:لگتا ہے الیکشن کمیشن سے دستبردار ہو کر میدان میں آنا ہی پڑے گا