الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

شمشاد

لائبریرین
سکتا ہے کہ آپ کی سہیلی اور آپ کو ووٹ نہ دے۔

سوری شمشاد بھائی میں اپنا ہیغام مٹارہی ہوں برا مت مانئے گا۔
 
F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی آپ کے جوابات سے جس کے دل میں کچھ خیال نہ ہو وہی خیال پیدا ہوجاتا ہے، بہت عجیب لگا اور لوگ بھی ووٹ مانگ رہے ہیں اس لئے میں نے بنا سوچے لکھ دیا کہ کسے دوں کسے نہ دوں، ویسے میرا ووٹ کس گنتی کا بھلا، کس کھاتے کا ہے جو اتنی اہمیت کا حامل ہو، سوری کہ میں نے لکھ دیا، میرے ذہن میں کسی کا ہتک کا کوئی خیال تک نہیں تھا۔
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔

1۔ قومی الیکشن

2۔ صوبائی الیکشن

قومی الیکشن کے لیے

زکریا بمقابلہ بوچھی

اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟

اگر عوام کو ہمارے کسی فیصلے پر اعتراض ہو تو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔

پہلے زکریا کی طرف سے ہاں تو آ لینے دو :wink:

اور میں اور حجاب تو قومی الیکشن کی سیٹ سے ہی لڑیں گے :lol:

لو ۔۔۔تمھارا کیا خیال ہے۔ میں تمھاری طرح باتیں بنانے والی ہوں جو بغیر “ہاں“ کے ہی اعلان کر دوں گی۔

ساری تفصیل سے بات ہو گئی ہے۔ :D

ہاہاہاہا۔۔۔تمھیں قومی الیکشن میں کھڑا ہی کون دے گا۔ :p

میں خود ہی ہو جاؤں گا اور نہ ہوا تو صوبائی سے بھی نہ ہوں گا
 
ماوراء

یعنی۔۔۔جھگڑا شروع کرنا ہے؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ صاحبہ بات مزاح میں ہو رہی ہے، اس میں اتنا سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔

اگر دونوں پارٹیاں کہیں تو دونوں کو آدھا آدھا ووٹ دے دیں۔ دونوں خوش ہو جائیں گے۔ دل آزاری کی بات بیچ میں کہاں سے آ گئی؟
 
تیشہ

محفلین
جی نہیں مجھے نہیں ضرورت زبردستی کے ووٹ لینے کی ۔ جس نے دینا ہے دے گا جس نے نہیں کوئی ضرورت نہیں مجھے ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔

1۔ قومی الیکشن

2۔ صوبائی الیکشن

قومی الیکشن کے لیے

زکریا بمقابلہ بوچھی

اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟

اگر عوام کو ہمارے کسی فیصلے پر اعتراض ہو تو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔

پہلے زکریا کی طرف سے ہاں تو آ لینے دو :wink:

اور میں اور حجاب تو قومی الیکشن کی سیٹ سے ہی لڑیں گے :lol:

لو ۔۔۔تمھارا کیا خیال ہے۔ میں تمھاری طرح باتیں بنانے والی ہوں جو بغیر “ہاں“ کے ہی اعلان کر دوں گی۔

ساری تفصیل سے بات ہو گئی ہے۔ :D

ہاہاہاہا۔۔۔تمھیں قومی الیکشن میں کھڑا ہی کون دے گا۔ :p

میں خود ہی ہو جاؤں گا اور نہ ہوا تو صوبائی سے بھی نہ ہوں گا
یعنی۔۔۔جھگڑا شروع کرنا ہے؟ :roll:

:lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
ابھی تو ہمارا ایک ماہ تک اردو محفل کی سالگرہ منانے کا پروگرام ہے۔ اس کے بعد الیکشن کی طرف رخ کریں گے۔
 
ماوراء

محفلین
ایک مہینہ تو گزر بھی گیا، اور پتہ بھی نہیں چلا۔

کیا بوچھی اور زکریا الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں؟؟
 
تیشہ

محفلین
ایک مہینہ تو گزر بھی گیا، اور پتہ بھی نہیں چلا۔

کیا بوچھی اور زکریا الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں؟؟

ہاں ہاں میں تیار ہوں اور میں تیا ر ہوں تو زکریا آلریڈی تیار ہیں ۔
مگر :confused: شمشاد ص اور بھابھی یہ دونوں میرے ووٹر ہیں یہ تو پاکستان گئے ہوئے ہیں :confused: ان سے پہلے الیکش ہوئے تو میرے دو اہم ووٹ کم ہوجانے ہیں :confused:
اور انہوں نے اگست کے اینڈ ِ میں لوٹ آنا ہے ۔ اور میں بھی ستائیس کو جنیوا سے ہو آؤں تو ستمبر کی کوئی تاریخ رکھنا دیکھ بھال کے جب سارے موجود ہوں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ۔۔۔ لگ رہا ہے جیسے رُخصتی کی تاریخ رکھی جا رہی ہے :)
شمشاد بھائی تو آئندہ ایک آدھ ہفتے تک واپس پہنچ رہے ہیں انشآاللہ ۔۔۔ بھابھی بعد میں پہنچیں گی۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی ۔۔۔ لگ رہا ہے جیسے رُخصتی کی تاریخ رکھی جا رہی ہے :)
شمشاد بھائی تو آئندہ ایک آدھ ہفتے تک واپس پہنچ رہے ہیں انشآاللہ ۔۔۔ بھابھی بعد میں پہنچیں گی۔

Dancing_Doll.gif
رخصتی تو ہوچکی شگفتہ اب اور کتنی با ر ہو ؟:confused:
zzzbbbbnnnn.gif

مگر مجھے تو شمشاد ص کہہ کر گئے تھے کہ ستمبر میں لوٹ کر آئے گے ۔ :confused:
 
ماوراء

محفلین
میں نے شکر کیا تھا کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہوئے ہیں۔آج پھر ایسی صورتِ حال دیکھ کر میں تو پھر سے بہت اداس ہو گئی ہوں۔ چلیں باجو۔۔شمشاد بھائی کا انتظار تو ضرور کرنا ہے۔ میرا خیال ہے ایک، دو ہفتے میں آ ہی جائیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
چلو، ٹھیک ہے کوئی اچھا سا دن اور اچھی سی تاریخ طے کرلو ،
میرا ووٹ شمشاد ص اور بھابھی کا شامل ہوجائے گا ان کے آنے پر ۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی۔۔۔ کچھ ڈیل کے بھی امکان ہیں کہ نہیں !! : )

اور آپ کہاں ہیں :confused: میں نے پوچھا تھا کونسی ڈیل ِ :confused: کیسی ڈیل :confused: کس کی طرف سے ؟ :confused:

مجھے لگتا ہے شگفتہ :confused: کہیں آپ کی نیت تو نہیں بدل رہی ۔؟ ووٹ نہ دینے کے بارے میں :confused:

خبردار ! :grin: خبردار اگر بھولے سے بھی ایسا خیال بھی آپکے دل میں آیا ۔ میرے ووٹ پورے ہیں اور میں نے پہلے سے ہی گن َ کر رکھے ہیں ۔ لہذا اب کوئی ڈیل ِ نہیں ہوسکتی ۔ :rolleyes:

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ اب الیکشن شروع ہونے چاہئیے کہ میں بور ہورہی ہوں :confused: شمشاد ص بھی آرہے سو اب الیکشن کی تاریخ رکھو ۔
 
ماوراء

محفلین
او کے باجو۔ بس کچھ دن۔۔ ایوارڈز کا کام کچھ مکمل ہو جائے۔ آپ اپنی مہم شروع کریں۔ تقریریں اور منشور لکھیں۔
 
Top