الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

تیشہ

محفلین
کیا ہے :confused: چپُ کرکے الیکشن کھیلئے ۔ :rolleyes: ایسے بھی ہارنا ہے ۔ ۔ ویسے بھی تو ہارنا ہی ہے نا :confused: ۔۔۔
تو جب دونوں طرح سے ہار ہی ہے تو ہم ذرا سی دھاندلی کر لیں تو کیا ہے ۔؟
cry6.gif
 

تیشہ

محفلین
:( میں نے پہلے کبھی کی ہے جو اب کروں گی :confused: اگر ہم مذاق میں دونوں بات کر رہیں ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ میں دھاندلی کی تیاری کر رہی ہوں :confused::(
میں شکل سے لگتی ہوں :confused: دھاندل خور :confused:
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes:
01dance2.gif
اب تو میں کروں گی ۔ جان بوجھ کر
zzzbbbbnnnn.gif
جب دھاندلی نہیں سیکھیے گے تو الیکشن کیسے لڑیں گے۔؟ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
وارث، میرا دل تھا لیکن میرا خیال ہے اب میری شہرت میں کمی آ گئی ہے۔ اور محب کو چاہنے والے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ اس لیے الیکشن میں کھڑا ہو کر اپنی بے عزتی نہیں کروانا چاہتی۔:p lol
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث، میرا دل تھا لیکن میرا خیال ہے اب میری شہرت میں کمی آ گئی ہے۔ اور محب کو چاہنے والے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ اس لیے الیکشن میں کھڑا ہو کر اپنی بے عزتی نہیں کروانا چاہتی۔:p lol

گو محب کے چاہنے والے زیادہ ہوگئے ہیں (شاید میرا اور فاتح کا نام بھی اسی میں شامل ہے) لیکن آپ فکر نہ کریں بس الیکشن کیلیے حامی بھریں۔ نوٹ ہم محب سے لیں گے اور ووٹ آپ کو دیں گے:)
 

ماوراء

محفلین
lol۔ یہ تو غلط بات ہو جائے گی۔ محب تو اس طرح دلبرادشتہ ہو کر جانے کیا کر دے۔ پچھلی بار بھی بےچارہ لوگوں کو پی ایم کر کر کے۔۔۔لیکن لوگ مجھے ووٹ دے جاتے تھے۔lol

نہیں وارث، حجاب کا موڈ بنا ہوا ہے۔ تو میں اس کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتی۔ اور محب تو آجکل ہواؤں میں ہیں۔ اور اگر یہی صورتِ حال رہی تو وہ جلد ہی محفل کو بھول جائیں گے۔
 

فاتح

لائبریرین
گو محب کے چاہنے والے زیادہ ہوگئے ہیں (شاید میرا اور فاتح کا نام بھی اسی میں شامل ہے) لیکن آپ فکر نہ کریں بس الیکشن کیلیے حامی بھریں۔ نوٹ ہم محب سے لیں گے اور ووٹ آپ کو دیں گے:)

وضاحتی نوٹ: نوٹ تو دونوں سے لیں گے۔;)
 
Top