الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

تیشہ

محفلین
lol۔ یہ تو غلط بات ہو جائے گی۔ محب تو اس طرح دلبرادشتہ ہو کر جانے کیا کر دے۔ پچھلی بار بھی بےچارہ لوگوں کو پی ایم کر کر کے۔۔۔لیکن لوگ مجھے ووٹ دے جاتے تھے۔lol

نہیں وارث، حجاب کا موڈ بنا ہوا ہے۔ تو میں اس کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتی۔ اور محب تو آجکل ہواؤں میں ہیں۔ اور اگر یہی صورتِ حال رہی تو وہ جلد ہی محفل کو بھول جائیں گے۔

:grin: :grin:
 
ماوراء

محفلین
lol۔ واقعی یہ تو ہے اگر تو بےنظیر آتی ہیں پاکستان تو میں ضرور الیکشن میں کھڑی ہو جاؤں گی۔(محب نواز شریف کی جگہ) یا اللہ کرے کہ نواز شریف کو آتے ساتھ ہی گرفتار کر لیا جائے تو میرا اور محب کا الیکشن لڑنے کا کوئی چانس نہیں رہے گا۔:p
 
ماوراء

محفلین
lol۔ انشاءاللہ یہ خواب پورا ہو گا۔ کم از کم نواز شریف (جسے بولنا بھی نہیں آتا لیکن پھر بھی بہت بولتا ہے) کو تو ضرور اندر ہو جانا چاہیے۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
لگتا ہے کسی کا موڈ نہیں ہے الیکشن لڑنے کا۔:(

راہبر کہاں ہیں آپ۔۔۔؟؟؟

اتنی دیر لگادی الیکشن میں :( میں موڈ بدل لیا کرتی ہوں اتنی دیر میں تو میرے کئی بار موڈ بدلتے ہیں :( ابھی تک تم لوگ الیکشن ہی نہیں ریڈی کرسکے :confused: ۔ ۔ اس سے پہلے میرا مائنڈ اک بار پھر چینج ہو :grin: کوئی ڈیٹ رکھ لو ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
اوکے ، میں اکیتس کو بیک ۔ ۔ ۔

birthday4.gif
 
محمد وارث

لائبریرین
lol۔ یہ تو غلط بات ہو جائے گی۔ محب تو اس طرح دلبرادشتہ ہو کر جانے کیا کر دے۔ پچھلی بار بھی بےچارہ لوگوں کو پی ایم کر کر کے۔۔۔لیکن لوگ مجھے ووٹ دے جاتے تھے۔lol

نہیں وارث، حجاب کا موڈ بنا ہوا ہے۔ تو میں اس کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتی۔ اور محب تو آجکل ہواؤں میں ہیں۔ اور اگر یہی صورتِ حال رہی تو وہ جلد ہی محفل کو بھول جائیں گے۔

پھر بھی ٹھیک ہے، لیکن محب کدھر ہے؂؟ موصوف کہیں "بلامقابلہ" کے چکروں میں تو نہیں؟

وارث، میرا دل تھا لیکن میرا خیال ہے اب میری شہرت میں کمی آ گئی ہے۔ اور محب کو چاہنے والے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ اس لیے الیکشن میں کھڑا ہو کر اپنی بے عزتی نہیں کروانا چاہتی۔:p lol

ماورا تم کہیں الیکشن مہم کی تیاری تو نہیں کر رہی ۔

ہر بار اسی طرح کہہ کر ووٹ اپنے پکے کرتی جاتی ہو:)

میں سچے اور دیانتدار سیاستدان کی طرح محنت کر کر کے تھک جاتا ہوں اور لوگ مزے سے ووٹ تمہیں دے جاتے ہیں اور ملک کی طرح اردو ویب کی بھی تقدیر نہیں بدلتی ;)
 
پھر بھی ٹھیک ہے، لیکن محب کدھر ہے؂؟ موصوف کہیں "بلامقابلہ" کے چکروں میں تو نہیں؟

میں تو یہیں ہوں مگر الیکشن کا ابھی کوئی نام و نشان نظر نہیں آرہا ۔ بھائی میں تو یہیں ہوں مگر میرا تو ابھی کوئی اعلان نہیں ہوا جبکہ زکریا بمقابلہ بوچھی اعلان اور امیدوار تیار بھی ہیں ۔ ان کی الیکشن مہم کیوں نہیں شروع کی جا رہی۔
 
ماوراء

محفلین
میں سچے اور دیانتدار سیاستدان کی طرح محنت کر کر کے تھک جاتا ہوں اور لوگ مزے سے ووٹ تمہیں دے جاتے ہیں اور ملک کی طرح اردو ویب کی بھی تقدیر نہیں بدلتی ;)
ہماری عوام ماشاءاللہ کافی شعور رکھتی ہے۔ اسے معلوم ہے کہ سچا اور دیانتدار کون ہے۔ ہمیں تو ووٹ لینے کے لیے کسی ایک کو بھی پی ایم کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تھی۔ جس نے بھی دیا خود ہی دیا تھا۔ اور میرا تو منشور بھی صرف یہی تھا کہ لائبریری کا کام کروں گی۔ اتنی بڑی بڑی کتابوں کی تکیمل ہو چکی ہے اور ابھی بھی کہتے ہو کہ اردو ویب کی تقدیر نہیں بدلی۔۔؟ علی پور کا ایلی، زاویہ ، زاویہ دو، باغ و بہار۔۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو یہیں ہوں مگر الیکشن کا ابھی کوئی نام و نشان نظر نہیں آرہا ۔ بھائی میں تو یہیں ہوں مگر میرا تو ابھی کوئی اعلان نہیں ہوا جبکہ زکریا بمقابلہ بوچھی اعلان اور امیدوار تیار بھی ہیں ۔ ان کی الیکشن مہم کیوں نہیں شروع کی جا رہی۔
اگر یہیں ہیں تو اتنی بے خبری۔۔۔؟؟
 
ماوراء

محفلین
باجو واپس آ چکی ہیں۔ جلد ہی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ محفل میں آج کل چند ایک تھریڈز ہی ایکٹو دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ سناٹا بھی دور ہو جائے گا۔۔۔!!

دونوں امیدوار سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے منشور پیش کر دیں۔

اور اگر کوئی الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو وہ بھی اپنا نام دے دے۔۔۔!
 
حجاب

محفلین
ماوراء میں الیکشن میں نہیں کھڑی ہو رہی ہوں ، محب کے مقابلے میں تم الیکشن لڑو۔میرا ڈائل اپ ٹینشن کے سوا کچھ نہیں اور جب نیٹ صحیح نہ چل رہا ہو تو کوئی برجستہ جملہ تک نہیں آتا مائنڈ میں :( تو تقریریں اور نعرے کیسے لکھوں گی، تم کھڑی ہو جاؤ ، محب کو تو ویسے بھی ہارنا ہی ہے ;)
 
حجاب تم نے انگور کھٹے ہیں سنا تو ہوگا :cool:

میدان چھوڑنے کا اچھا بہانہ بنایا ہے تم نے ورنہ نوشتہ دیوار تو سب پڑھ چکے ہیں۔ :)
 
ماوراء

محفلین
حجاب، یہ کیا کہہ رہی ہو۔۔؟ پلیز کچھ کرو۔۔۔تھوڑا بہت تو وقت نکال سکتی ہو نا۔۔؟:confused:

اور میں تو محب کے مقابلے میں نہیں کھڑی ہو رہی۔

محب علوی، آپ کے کیا ارادے ہیں؟
 
میں اکیلا کیسے کھڑا ہو سکتا ہوں ماورا ، اب کوئی مدمقابل ہی نہیں تو کیا کیا جائے ویسے تمہارا اپنے بارے میں کیا خیال ہے
 
ماوراء

محفلین
میرا اپنے بارے میں بہت ہی نیک خیال ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی بچی ہوں۔:p
تمھارا ارادہ کیوں بدل رہا ہے؟ آپ فکر نہ کریں۔ اکیلا نہیں کھڑا ہونے دیں گے۔ اگر میرے مقابلے میں کھڑا ہونے کا سوچ رہے ہیں تو خیال رہے۔۔اس بار بھی آپ کو ہی پِٹنا پڑے گا۔:p
 
Top