الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

تیشہ

محفلین
:rolleyes: لو عرصہ گزر گیا ،۔۔ تم لوگوں نے ابھی سوچا ہی نہیں کون کھڑا ہوگا کون نہین :rolleyes:


حجاب ہوتی تو بھی اچھا ہے تم آؤ تو بھی خوب ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء میں الیکشن میں نہیں کھڑی ہو رہی ہوں ، محب کے مقابلے میں تم الیکشن لڑو۔میرا ڈائل اپ ٹینشن کے سوا کچھ نہیں اور جب نیٹ صحیح نہ چل رہا ہو تو کوئی برجستہ جملہ تک نہیں آتا مائنڈ میں :( تو تقریریں اور نعرے کیسے لکھوں گی، تم کھڑی ہو جاؤ ، محب کو تو ویسے بھی ہارنا ہی ہے ;)




:(:(:( :( :confused:
 

ماوراء

محفلین
حجاب اور محب کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔۔:confused:

خیر جب تک یہ دونوں فیصلہ کرتے ہیں۔ تب تک آپ اور زکریا کا تو الیکشن کرواتے ہیں۔
 

حجاب

محفلین
محب آپ کو بہت خوش فہمی ہے فوراً لکھ دیا انگور کھٹے ہیں سنا ہوگا ، میں نے تو سنا ہے آپ شائد خریدتے ہی کھٹے انگور ہیں سستے جو ہوتے ہیں ;)
ماوراء میں کل الیکشن میں کھڑے ہونے کا سوچ کے تھک گئی تھی تو سوچا لکھ دوں کہ نہیں کھڑا ہونا اور یہاں مخالف کو دیکھو فوراً آ گئے میدان میں کہ میدان چھوڑ کے بھاگ رہی ہوں میں، جناب محب صاحب میں نہیں بھاگ رہی سیاسی بیان دیا تھا بس ;) وہ سیاست دان کیا جو سیاسی حربے نہ یوز کریں آجائیں آپ بھی دیکھیں گے کس میں کتنا ہے دم;)
 

ماوراء

محفلین
واہ جی واہ ۔۔۔۔ میدان میں آ گئی ہماری شبو۔۔۔!!! اب محب کی خیر نہیں۔:grin:

الیکشن رمضان سے پہلے ہی ہوں گے۔ کیونکہ حجاب رمضان میں الیکشن لڑنے کے موڈ میں نہیں ہے۔۔!!
 

ماوراء

محفلین
امیدوران کے پاس پانچ دن ہیں۔ منشور پیش کر دیں۔ اور متاثر کر دینے والی تقاریر سے اپنے ووٹ جمع کر لیں۔


زکریا بمقابلہ بوچھی

محب علوی بمقابلہ حجاب




باقاعدہ شیڈول کے ساتھ میں کچھ دیر تک حاضر ہوں گی۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، 9 تاریخ کو ووٹنگ شروع ہو جائے اور ایک ہفتے تک جاری رہے۔۔کیا یہ تاریخ ٹھیک ہے۔۔؟ آج 3 ہے۔ مزید لیٹ نہیں کرنے۔
 

تیشہ

محفلین
نو ، ۔
01hmm.gif


ہاں مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا بھلے کوئی بھی رکھو ۔ اب تو بدھ کو چھٹیاں بھی ختم ۔ ۔ مگر دن میں نہیں تو رات کو تو میں موجود ہی ہوتی ہوں یہاں ۔ ۔

ویسے بھی کونسا سچ مچ کا الیکشن ہے ۔ :grin: اسلئے جسوقت مرضی ہے رکھ لو ۔
 

ماوراء

محفلین
اعلان :-


الیکشن 2007 کے لیے 9 ستمبر کو ووٹنگ کا آغاز ہو جائے گا۔ جو کہ ایک ہفتہ تک جاری رہے گی۔
 

تیشہ

محفلین
:eek::eek:

یہ میرا عقاب بچارے کو کس نے بدل ڈالا :confused: میرا یہ والا تو عقاب نہیں تھا :( اسکا تو صرف سر ہی سر نظر آرہا ہے ۔ :(
 

ماوراء

محفلین
محب علوی کا پروگرام عید تک کینسل ہو گیا ہے۔:shock:
حجاب پتہ نہیں اس بارے میں کیا کہتی ہے۔۔؟




بوچھی اور زکریا کے درمیان ووٹنگ 10 ستمبر کو شروع ہو جائے گی۔ اگر کوئی منشور پیش کرنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے، ورنہ میری طرف سے کوئی زبردستی نہیں ہے۔ کیونکہ اکیلے میں اس الیکشن کو چلانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ جلدی سے یہ کام ختم ہو جائے۔ تو دوسرا الیکشن محب جانے اور اس کا کام۔:p

اگر کسی کوئی اعتراض ہے تو ابھی کہہ لے۔ بعد میں مجھے سننے کی عادت نہیں۔:p
 
Top