عمار ابن ضیا
محفلین
ضمیر ہوتا کس کے پاس ہے آج کل۔۔۔؟؟؟جیہ نے کہا:ٹھنڈے دماغ کی نہیں دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ضمیر خریدنے کے لیے
ضمیر ہوتا کس کے پاس ہے آج کل۔۔۔؟؟؟جیہ نے کہا:ٹھنڈے دماغ کی نہیں دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ضمیر خریدنے کے لیے
راہبر نے کہا:ایک نظر اپنے ملک کی اسمبلی پر ڈالیے۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کی رائے کو افاقہ ہوگا۔۔۔۔۔۔fahim نے کہا:الیکشن لڑنے کے لیے ایک عدد ٹھنڈے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے
میرے پاس ہے اسی وجہ سے تو بائیکاٹ کر رہی ہوںراہبر نے کہا:ضمیر ہوتا کس کے پاس ہے آج کل۔۔۔؟؟؟جیہ نے کہا:ٹھنڈے دماغ کی نہیں دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ضمیر خریدنے کے لیے
جیہ نے کہا:ٹھنڈے دماغ کی نہیں دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ضمیر خریدنے کے لیے
ماشاء اللہ! آپ یہاں بار بار آنا بھی چاہتی ہیں، شور و غل میں آپ نمایاں ہیں ابھی سے، حق گوئی بھی آپ کا وصف ہے، بقول خود آپ باضمیر بھی ہیں۔۔۔ آپ کی جانب سے ان سب باتوں کا اظہار اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ آپ الیکشن میں امیدوار بننا چاہتی ہیں۔ جونہی الیکشن کمشنر صاحبان آتے ہیں، اس سلسلہ میں ان سے بات کی جائے گی۔۔۔۔جیہ نے کہا:حق گوئ سے مجھے کوئ باز نہیں رکھ سکتا
میں آؤں گی اور ضرور آؤں گی
جیہ نے کہا:خیر یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ میں کیا چاہتی ہوں
مگر
یہ شادی نہیں ہوسکتی
اوہ۔ سوری۔ یہ الیکشن نہیں ہو سکتے
کس نے کہا کہ ہمت ہارگئے ہم؟؟؟fahim نے کہا:بس سب اتنی جلدی ہمت ہار گئے
fahim نے کہا:بس سب اتنی جلدی ہمت ہار گئے
پاکستانی نے کہا:fahim نے کہا:بس سب اتنی جلدی ہمت ہار گئے
ابھی تو ابتدا ہے فہیم اور یہ ہنسی مذاق تو ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔
ماوراء نے کہا:نوٹ: جو لوگ اس الیکشن کے خلاف ہیں۔ وہ باہر سے ہی الیکشن کی مہم کا نظارہ کریں۔ ورنہ یہاں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ شکریہ۔