ماوراء نے کہا:کہاں جا رہی ہیں؟ مجھے اکیلا چھوڑ کر۔۔اور کال۔۔ٹیکسٹ اور میل بھی نہ کروں۔۔؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:امن، ہم تو تمھیں الیکشن میں کھڑا کرنے کا سوچ رہے ہیں اور تم تو ووٹر بننے کا سوچ رہی ہو؟امن ایمان نے کہا:ساری باتیں چھوڑیں۔۔۔۔مجھے بس کوئی اتنا بتا دے کہ الیکشن کس دن ہورہے ہیں۔۔۔مطلب میں اپنا ووٹ کب کاسٹ کرنے آؤں۔ ؟
کیسی لڑکیاں ہیں کم ہمت۔۔کوئی مان ہی نہیں رہی۔ lol۔
ویسے میری اوپر والی تین پوسٹس پھر سے پڑھو۔ محفل کی سالگرہ 30 جون کو ہے۔ اس کے بعد الیکشن ہوں گے۔ ووٹ لینے کے لیے یقینی بات ہے امیدوار آپ کو ضرور پی ایم میں مطلع کریں گے۔
:x کیسی نمونہ ہو تم ، ابھی تک تم سے کوئی لڑکی راضی نہیں ہوسکی۔؟
کون ہے جو کھڑی ،،،ہورہی ہے ۔ حجاب۔؟
یا امن ۔؟ جیہ۔؟ یا تم خود۔؟
باجو میرا تو بڑا دل ہے کہ آپ کھڑی ہوں وہ بھی زز کے مقابلے پر۔۔
باجو، یہ لڑکیاں بھی عجیب ہیں۔ یہ آپس میں ہی لڑتی رہ جاتی ہیں اور وہاں مرد آگے نکل جاتے ہیں۔ اور پھر بعد میں شور مچاتی ہیں کہ مرد جیت گئے۔
حجاب کو منا رہے ہیں۔۔ دیکھیں مانتی ہے یا نہیں؟ ویسے آپ کے کیا ارادے ہیں؟
نہیں ماورہ ، مجھے الیکشن بلکل پسند نہیں ہیں نا ہی شوق ہے ۔ وہ تو تمھارے لئے چلی آتی ہوں دیکھنے۔
میرے ارادے۔؟
میں چھٹی پر جانا چاہ رہی ۔ نو کال ، نو ای میل ۔ ،
نو ٹیکسٹ ،
واپسی کب ہو ۔ شاید تمھارے الیکشن سے پہلے آ ہی جاؤں ووٹ ڈالنے کو ۔
چلو، ٹھیک ہے۔ نو مسئلہ۔ لیکن چھٹی سے جلدی واپس آ جائیے گا۔
جیہ ہے نا۔حجاب نے کہا:میں سوچ رہی ہوں ابھی ویسے میرے مقابلے پر کون متوقع ہے ماوراء ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستانی بھیا، سچی سے اس تھریڈ کو آپ نے ہی ایکٹو کیا ہوا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ کیوں نہ۔۔۔۔آپ کو اظہرالحق کے مقابلے میں کھڑا کر دیا جائے۔پاکستانی نے کہا:ابھی تو سب دل کی دل میں رکھ رہے ہیں
لگتا ہے سالگرہ کے بعد امیدوار زیادہ اور ووٹر کم پر جائیں گے
تماش بین ادھر ہے شمشاد بھائی۔شمشاد نے کہا:ایک طرف امیدوار، دوسری طرف ووٹر اور تماشائی کدھر گئے؟
شمشاد نے کہا:جلسے جلوسوں میں سیکورٹی کا کیا انتظام ہے؟
ماوراء نے کہا:پاکستانی بھیا، سچی سے اس تھریڈ کو آپ نے ہی ایکٹو کیا ہوا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ کیوں نہ۔۔۔۔آپ کو اظہرالحق کے مقابلے میں کھڑا کر دیا جائے۔پاکستانی نے کہا:ابھی تو سب دل کی دل میں رکھ رہے ہیں
لگتا ہے سالگرہ کے بعد امیدوار زیادہ اور ووٹر کم پر جائیں گے
اجنبی نے کہا:چیف الیکشن کمشنر کون ہے؟
الیکشن کمیشن کے ارکان کون سے ہیں؟
یہ انتخابات کن نشستوں کے لیے ہیں؟
امیدواروں کے لیے کیا شرائط ہیں؟
ووٹر کے لیے کیا شرائط ہیں؟
پولنگ سٹیشن کے باہر اپنے بندے تعینات کرنے پر پابندی تو نہیں ہے؟
ووٹر لسٹیں کدھر ہیں؟
ایک ووٹ کی زیادہ سے زیادہ کتنی بولی لگائی جاسکتی ہے؟
مزید سوالات بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔
اجنبی نے کہا:چیف الیکشن کمشنر کون ہے؟
الیکشن کمیشن کے ارکان کون سے ہیں؟
یہ انتخابات کن نشستوں کے لیے ہیں؟
امیدواروں کے لیے کیا شرائط ہیں؟
ووٹر کے لیے کیا شرائط ہیں؟
پولنگ سٹیشن کے باہر اپنے بندے تعینات کرنے پر پابندی تو نہیں ہے؟
ووٹر لسٹیں کدھر ہیں؟
ایک ووٹ کی زیادہ سے زیادہ کتنی بولی لگائی جاسکتی ہے؟
مزید سوالات بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔