الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء وہ میں نے جوش میں آکر جواب پر کلک کردیا تھا۔۔عین وقت پر ہوش آگیا۔۔۔اس لیے بات بدلنے کو الیکشن کی تاریخ پوچھ لی۔ :)

آپ سے کس نے کہا یہاں کی لڑکیاں کم ہمت ہیں ۔۔۔؟ ویسے مجھے بھی خفیہ ذرائع سے کافی معلومات مل گئی ہیں کہ کون کس کے مدمقابل ہے۔ :wink:
ہائے، امن اللہ تمھیں ساری عمر خوش رکھے۔ آمین۔کہ تمھیں عین وقت پر ہوش آ گیا۔ :p

ہاہاہا۔۔ایک تو یہ خفیہ ذرائع بھی نہ۔ ویسے مجھے بھی پچھلے چند ایک روز سے بڑی خوفناک قسم کی خبریں ملی ہیں۔ اور آپس کی بات ہے امن۔ جو کوئی کسی دوسرے کو بات بتاتا ہے نہ۔۔آگے سے یہی کہتا ہے کہ صرف تمھیں بتایا ہے کسی اور کو نہ بتانا۔ اور خود چاہے تو سارے بازار میں ڈھنڈورا پیٹ دیں۔ :p

مجھے تو پاکستان کی عورتیں یاد آ جاتی ہیں۔ جو لوگوں کی باتیں تو کرتی جاتی ہیں۔اور پھر ساتھ ساتھ کہتی ہیں کہ “کسی کو بتانا نہ۔ صرف اپنے تک ہی بات رکھنا۔“ :p
 
امن ایمان نے کہا:
ساری باتیں چھوڑیں۔۔۔۔مجھے بس کوئی اتنا بتا دے کہ الیکشن کس دن ہورہے ہیں۔۔۔مطلب میں اپنا ووٹ کب کاسٹ کرنے آؤں۔ ؟ :? :(

حد ہوگئی امن ، ابھی تو امیدوار سامنے آرہے ہیں پھر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائےگا پھر الیکشن کمیشن اہل قرار دے گا پھر الیکشن مہم شروع ہوگی جس میں امیدوار اپنا منشور پیش کریں گے ، ووٹروں سے تقریریں کریں گے ، ضیافتوں کا انتظام ہوگا ، وعدے اور منصوبے بنیں گے۔ عوام کی شکایات سنی جائیں گی ، ان کی تنقید برداشت کی جائے گی ، ہلہ گلا ہوگا ، دھوم دھڑکا۔

ایک ڈیڑھ ماہ جاری رہنے کے بعد جا کار پھر ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔ الیکشن کو تم نے بہت ‘آسان‘ لیا ہے ۔ :lol:
 
پاکستانی

محفلین
راہبر نے کہا:
تازہ ترین​
کراچی (اسٹاف رپورٹر) “اردو محفل“ کے تیسرے الیکشن کے ایک ممکنہ امیدوار راہبر خاں نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے فی الحال کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور یہ کہ باقی امیدواروں کے نام سامنے آنے پر حتمی قدم اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے اس افواہ کو رد کردیا کہ ان کا یہ اعلان کسی ڈیل کا نتیجہ ہے۔ :p ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کے امکان کو یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا تاہم ہمیں الیکشن کمشنر پر پورا بھروسہ ہے۔ :wink:

:!:

:lol: :lol:

ویسے ایسی پریس کانفریسیں تب ہی ہوتی ہیں جب ڈیل کسی نتیجے پر پہنچ چکی ہوتی ہے۔
اور یہ ڈیل کے اعلان کے لئے راہ ہموار کرنے کی طرف پہلا قدم سمجھا جاتا ہے :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ساری باتیں چھوڑیں۔۔۔۔مجھے بس کوئی اتنا بتا دے کہ الیکشن کس دن ہورہے ہیں۔۔۔مطلب میں اپنا ووٹ کب کاسٹ کرنے آؤں۔ ؟ :? :(
امن، ہم تو تمھیں الیکشن میں کھڑا کرنے کا سوچ رہے ہیں اور تم تو ووٹر بننے کا سوچ رہی ہو؟ :p

کیسی لڑکیاں ہیں کم ہمت۔۔کوئی مان ہی نہیں رہی۔ lol۔

ویسے میری اوپر والی تین پوسٹس پھر سے پڑھو۔ محفل کی سالگرہ 30 جون کو ہے۔ اس کے بعد الیکشن ہوں گے۔ ووٹ لینے کے لیے یقینی بات ہے امیدوار آپ کو ضرور پی ایم میں مطلع کریں گے۔ :p

:x کیسی نمونہ ہو تم ، ابھی تک تم سے کوئی لڑکی راضی نہیں ہوسکی۔؟ :?
کون ہے جو کھڑی ،،،ہورہی ہے ۔ حجاب۔؟
01hmm.gif

یا امن ۔؟ جیہ۔؟ یا تم خود۔؟ :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

باجو میرا تو بڑا دل ہے کہ آپ کھڑی ہوں وہ بھی زز کے مقابلے پر۔۔ :p :D

باجو، یہ لڑکیاں بھی عجیب ہیں۔ یہ آپس میں ہی لڑتی رہ جاتی ہیں اور وہاں مرد آگے نکل جاتے ہیں۔ اور پھر بعد میں شور مچاتی ہیں کہ مرد جیت گئے۔ :p

حجاب کو منا رہے ہیں۔۔ دیکھیں مانتی ہے یا نہیں؟ ویسے آپ کے کیا ارادے ہیں؟ :p
 
نہیں ماورہ ، :? مجھے الیکشن بلکل پسند نہیں ہیں نا ہی شوق ہے ۔ وہ تو تمھارے لئے چلی آتی ہوں دیکھنے۔
میرے ارادے۔؟
02wishper.gif

میں چھٹی پر جانا چاہ رہی ۔ نو کال ، نو ای میل ۔ ،
نو ٹیکسٹ ، :lol:
واپسی کب ہو ۔ شاید تمھارے الیکشن سے پہلے آ ہی جاؤں ووٹ ڈالنے کو ۔
01dance2.gif
 
کہاں جا رہی ہیں؟ مجھے اکیلا چھوڑ کر۔۔اور کال۔۔ٹیکسٹ اور میل بھی نہ کروں۔۔؟ :? :cry:
چلو، ٹھیک ہے۔ نو مسئلہ۔ لیکن چھٹی سے جلدی واپس آ جائیے گا۔
 
راہبر نے کہا:
تازہ ترین​
کراچی (اسٹاف رپورٹر) “اردو محفل“ کے تیسرے الیکشن کے ایک ممکنہ امیدوار راہبر خاں نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے فی الحال کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور یہ کہ باقی امیدواروں کے نام سامنے آنے پر حتمی قدم اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے اس افواہ کو رد کردیا کہ ان کا یہ اعلان کسی ڈیل کا نتیجہ ہے۔ :p ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کے امکان کو یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا تاہم ہمیں الیکشن کمشنر پر پورا بھروسہ ہے۔ :wink:

:!:

راہبر اس پریس کانفرنس میں کس کس اخبار اور ٹی وی چینل کے صحافی تھے اور کیا کوریج لائیو تھی یا حکومت نے اس پر پابندی لگا رکھی تھی۔
 
امن ایمان

محفلین
محب علوی نے کہا:
حد ہوگئی امن ، ابھی تو امیدوار سامنے آرہے ہیں پھر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائےگا پھر الیکشن کمیشن اہل قرار دے گا پھر الیکشن مہم شروع ہوگی جس میں امیدوار اپنا منشور پیش کریں گے ، ووٹروں سے تقریریں کریں گے ، ضیافتوں کا انتظام ہوگا ، وعدے اور منصوبے بنیں گے۔ عوام کی شکایات سنی جائیں گی ، ان کی تنقید برداشت کی جائے گی ، ہلہ گلا ہوگا ، دھوم دھڑکا۔

ایک ڈیڑھ ماہ جاری رہنے کے بعد جا کار پھر ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔ الیکشن کو تم نے بہت ‘آسان‘ لیا ہے ۔ :lol:

حد کہاں ہوئی۔۔؟؟؟ :evil: کل میرا اتنا لمبا چوڑا پیغام پتہ نہیں کون کھا کر ہضم کر گیا۔۔آج اسی کا بدلہ لینے آئی تھی لیکن پھر چھوڑ دیا اور یہ پیغام لکھ دیا۔
ویسے محب مجھے الیکشن مہم سے لے کر پولنگ ایجنٹ تک عملاً یعنی حقیقت میں تجربہ ہے۔ :)

ماورا۔۔>>>> حجاب کو راضی کرتے ہیں۔۔؟؟؟ بوچھی باجو تو شاید چھٹیوں پر جارہی ہیں ورنہ اُن کے پیچھا کرتے :)
 
جیہ

لائبریرین
میں توجانوں ایک بات

جو لوگ امیدوار بن کے آئے ہیں وہ اپنے ذاتی اغراض کے لیے آئے ہیں۔ ان کا ہم غریب وٹروں سے کوئی لینا دینا نہیں سوائے ووٹ کے۔

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
 
زیک

مسافر
محفل نیوز ایجنسی کے مطابق کچھ سرپھروں نے Draft Azhar ul Haq کمیٹی بنائی ہے جس کا مقصد محفل کے محبوب رکن اظہر الحق کو یہ باور کرانا ہے کہ وہ الیکشن میں کھڑے ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔ زکریا، بڑے مزے کی بات کی ہے آپ نے۔ کچھ سر پھروں نے۔۔lol۔ لگتا ہے، محفل میں کچھ زیادہ ہی نیوز ایجنسیاں ہو گئی ہیں۔ اور ہر ایجنسی اپنی اپنی خبریں شائع کر رہی ہے۔lol۔

اب یہ سرپھروں کے گروپ میں جانے کون کون شامل ہے۔ خیر جو بھی ہیں۔ اظہرالحق کے بارے میں بڑا صحیح فیصلہ کیا ہے انہوں نے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ساری باتیں چھوڑیں۔۔۔۔مجھے بس کوئی اتنا بتا دے کہ الیکشن کس دن ہورہے ہیں۔۔۔مطلب میں اپنا ووٹ کب کاسٹ کرنے آؤں۔ ؟ :? :(

حد ہوگئی امن ، ابھی تو امیدوار سامنے آرہے ہیں پھر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائےگا پھر الیکشن کمیشن اہل قرار دے گا پھر الیکشن مہم شروع ہوگی جس میں امیدوار اپنا منشور پیش کریں گے ، ووٹروں سے تقریریں کریں گے ، ضیافتوں کا انتظام ہوگا ، وعدے اور منصوبے بنیں گے۔ عوام کی شکایات سنی جائیں گی ، ان کی تنقید برداشت کی جائے گی ، ہلہ گلا ہوگا ، دھوم دھڑکا۔

ایک ڈیڑھ ماہ جاری رہنے کے بعد جا کار پھر ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔ الیکشن کو تم نے بہت ‘آسان‘ لیا ہے ۔ :lol:
lol۔ ہاں وہ کیا شعر تھا۔۔

یہ الیکشن نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔​
:p
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماورا۔۔>>>> حجاب کو راضی کرتے ہیں۔۔؟؟؟ بوچھی باجو تو شاید چھٹیوں پر جارہی ہیں ورنہ اُن کے پیچھا کرتے :)
ہاں، باجو تو نہیں کھڑی ہوں گی۔ حجاب کو تو منا رہے ہیں۔ اگر وہ نہ مانی، تو میں سوچ رہی ہوں کہ تمھارے اور جیہ کے درمیان الیکشن کروا لیں۔کیا خیال ہے؟ جیہ مان جائے گی کیا؟ :p
 
حجاب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ابھی :roll: ویسے میرے مقابلے پر کون متوقع ہے ماوراء ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
پاکستانی

محفلین
ابھی تو سب دل کی دل میں رکھ رہے ہیں

لگتا ہے سالگرہ کے بعد امیدوار زیادہ اور ووٹر کم پر جائیں گے :lol:
 
Top