انیس الرحمن
محفلین
پاکستان میں سب چلتا ہے۔۔۔الیکشن کمیشن اور عدلیہ کے کچھ فیصلوں پر سخت حیرت ہوئی
جمشید دستی کو جعلی ڈگری کے بإعث پہلے سزا دی گئی پھر سزا کالعدم ہوگئی اور وہ الیکشن لڑنے کے اہل قرار پائے
وقاص اکرم بھی اہل قرار پائے حالا نکہ کیمبرج نے اُن کے اے لیول کے سرٹییفیکٹ کی تصدیق نہیں کی اور ایچ ای سی نے بھی اُن کی ڈگری جعلی قرار دی
شہباز شریف کی نادہندگی پر عدالت نے ابتک فیصلہ نہیں دیا تاکہ وہ الیکشن میں حصہ لے سکیں
اصغر خان کیس کے مجرم نواز شریف بھی اہل قرار پائے حالانکہ اثاثوں کے بارے میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں