محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھائی یہ ہماری طرف سے فائنل رزلٹ ہے ,اب آپ نے اس رزلٹ پر ہی حکومت بنوانی ہے ۔بریکٹ کچھ چھوٹی کریں بھائی۔ اس میں تو ہر طرح کا رزلٹ ہی سما جائے گا۔
بھائی یہ ہماری طرف سے فائنل رزلٹ ہے ,اب آپ نے اس رزلٹ پر ہی حکومت بنوانی ہے ۔بریکٹ کچھ چھوٹی کریں بھائی۔ اس میں تو ہر طرح کا رزلٹ ہی سما جائے گا۔
جی بہت بہتر جناب۔بھائی یہ ہماری طرف سے فائنل رزلٹ ہے ,اب آپ نے اس رزلٹ پر ہی حکومت بنوانی ہے ۔
نمائندہ محکمہ زراعتبھائی یہ ہماری طرف سے فائنل رزلٹ ہے ,اب آپ نے اس رزلٹ پر ہی حکومت بنوانی ہے ۔
الیکشن کمیشنجی بہت بہتر جناب۔
ڈان کی اس خبر کے مطابق تو یہ صاحب الیکشن میں حصہ ہی نہیں لے رہے۔علامہ خادم حسین رضوی 1
۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 120
۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن): 55
۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 30
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 12
۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی: 8
۔۔ متحدہ مجلس عمل: 7
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
۔۔ تحریک لبیک : 5
۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4
۔۔مسلم لیگ (ق): 3
۔۔عوامی مسلم لیگ : 1
۔۔ مسلم لیگ (ض): 1
۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ :1
پھر تو ہم باہر سے پورے پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔وسطی پنجاب میں بیٹھے ہوئے شخص کو مسلم لیگ نون چھائی ہوئی نظر آ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے شخص کو تحریک انصاف عام طور پر کلین سویپ کرتی دکھائی دیتی ہے۔ لاڑکانہ کا باسی جئے بھٹو کے سائے تلے زندہ ہوتا ہے اور اسے منظرنامے پر بلاول چھایا ہوا نظر آتا ہے۔ اس لیے بڑے اداروں کے کرائے گئے سروے کو مدنظر رکھ کر بہتر نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔
ماشاءاللہ!پھر تو ہم باہر سے پورے پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
بلکہ پورے جنوبی ایشیا و ایشیائے کوچک وغیرہ پہ بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔پھر تو ہم باہر سے پورے پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
کل 272 نشستیں ہیں اور غالباً 3 پہ الیکشن نہیں ہو رہا تو آج جس نے 135 نشستیں جیت لیں تو اس کی سادہ اکثریت ہو جائے گی۔حکومت سازی کے لیے کتنی نشستیں چاہیے
ابھی تک کی صورتحال کے مطابق یہ پیشگوئی قریب ترین دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔پی ٹی آئی ۔ 100
لبیک تحریک 15
پی ایم ایل ن 50
پی پی پی 35
آزاد 35
باقی پارٹیز 37
لگتا ایسے ہے کہ آزاد یا پی پی کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی حکومت بن جائے ۔ اس صورت عمران اک کمزور وزیر اعظم ہوں گے ۔
اور وہی الیکٹیبلز جو مشہور لوٹے ہیں ان کی صورت ہی دکھا کرے گی ۔
بس دعا ہی ہے کہ اللہ کرے آنے والی حکومت کچھ پاک عوام کے لیئے اچھائی کا ذریعہ ثابت ہو ۔
بہت دعائیں
لبیک 15 بھی؟ابھی تک کی صورتحال کے مطابق یہ پیشگوئی قریب ترین دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
اس کو ایم ایم اے 15 کر دیں تو شاید۔لبیک 15 بھی؟