QUOTE=شمشاد;434753]تو کیا تم بھی اپنی گاڑی بیچ رہی ہو؟ اگر میں خریدوں تو کتنی رعایت کرو گی؟[/QUOTE]
سچی میں اپ سے کیا قیمت تہہ کرنی پا جی ایسے ہی لے جایئں ایک دم فٹ ہے میری گڈی میری طرح
ویسے آپ کو میں بتا بھی چکی ہون کتنی چلی ہوئی ہے
ارے نہیں کامری ٹھکی ہوئی نہیں ہے۔ وہ بڑی والی کا اس نے ایکسیڈنٹ کیا تھا۔
بتایا تو تھا پا جی اس میں بھی میرا قصور تو تھا نہیں ویسے تھوڑی بہت گاڑی ٹھک بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں جبتک کہ انجن یا چیسسز کو نقصان نا ہو۔۔۔۔۔
تھوڑی بہت معلومات مجھے بھی ہیں۔۔۔
ویسے جب مجھے نیا نیا لایئسنس ملا تھا 7 سال پہلے تو میرے وڈے پا جی نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر اچانک گاڑی بند ہو جائے پیٹرول بھی ہے اور کوئی بظاہر مسئلہ بھی نہیں پر گاڑی بند ہو گئی ہے سٹارٹ نہیں ہو رہی تو تم کیا کرو گی کون سا آپشن یوز کرو گی۔۔۔۔۔۔میں نے کہا۔کرنا کیا ہے بھائی جی کسی طرح گاڑی سایئڈ پے لگاؤںگی اور ٹیکسی پکڑ کے گھر آجاؤں گی باقی کی مغز ماری آپ کریں گے تو انہون نے مجھے بڑی زور دار قسم کی شاباش دی تھی