زینب
محفلین
جی بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں
لیکن کیا یہ ٹریفک کم ہونے کی وجہ مالیاتی بحران تو نہیں
بلکل بلکل۔۔۔یہاں شارجہ کے اندر بھی کافی کم ہو گئی ہے ٹریفک اور مزے کی بات کہ اب پارکنگ کے لیے خواری نہیں ہوتی گھر کے پاس
جی بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں
لیکن کیا یہ ٹریفک کم ہونے کی وجہ مالیاتی بحران تو نہیں
بلکل بلکل۔۔۔یہاں شارجہ کے اندر بھی کافی کم ہو گئی ہے ٹریفک اور مزے کی بات کہ اب پارکنگ کے لیے خواری نہیں ہوتی گھر کے پاس
کہاں "دلی دربار" کے پاس طلال سپر مارکیٹ کے پاس۔۔۔فیصل بھائی وہاں کونے پے ایک پاکستانی سموسوں والی شاپ بھی ہے افف اتنے اچھے سموسے ھوتے ہین وہاں کے اور گاجر کا حلوہ بھی کبھی آپ نے کھایا وہاں سے۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ بات مانتے ہیں کہ رہتے دبیئ میںہیں اسی لیے گھر سے ناشتہ رک کے جاتے ہیں نہیں تو ہم کوئی غلط کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔مین بھی 2 سال دبئی جاتی رہی ہوں صبح نماز کے وقت پر میری چائے کا کپ میرے ساتھ جاتا تھا اب جان چھوٹی
کیوں انکے پاس گاڑی نہیں ہے ہوسکتا ہے سعودیا سے بڑی گاڑی میں آئیں دبئی
جی طلال کے سامنے دیوا بلڈنگ کے بازو والی بلڈنگ مین ہے آفس چوتھی منزل پر ہے ۔ ویسے اگر سوسے کھانے ہوں تو ہور العنز میں ایگل ریستورنٹ کے سامنے رؤف کے پاس سموسے اچھے ملتے ہیں ۔ آپ جس حلوائی کی بات کر رہی ہیں میں نے اس سے بھی کھا کر دیکھے ہیں مجھے اسکا حلوہ زیادہ اچھا لگا ۔ البتہ سموسے مجھے ہور العنز کے ہی اچھے لگتے ہیں