محب علوی
مدیر
بالکل درست ۔ کیوں کہ کوئی لائبریری کا کوئی علیحدہ انباکس نہیں کہ آپ کے ذمے کیا باقی ہےاور کیا ہو گیا ہے۔ سو اس طرح کی گپ شپ سے یہ اپڈیٹ بھی مل جاتی ہے۔
بالکل ، آپ نے میرے دل کی بات رقم کر دی۔
بالکل درست ۔ کیوں کہ کوئی لائبریری کا کوئی علیحدہ انباکس نہیں کہ آپ کے ذمے کیا باقی ہےاور کیا ہو گیا ہے۔ سو اس طرح کی گپ شپ سے یہ اپڈیٹ بھی مل جاتی ہے۔
پورے ہو گئے ۔ 190 تک۔۔۔بالکل ، آپ نے میرے دل کی بات رقم کر دی۔
سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190 - مکملسید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190
باقی صفحات کی انڈیکسنگ میں ایک نمبر کا فرق آرہا ہے۔ اسے ٹائپنگ کے دوران ہی درست کر لیا جائے ۔ یہ غالباً ریختہ کے صفحے اور کتاب کی چھپائی کی صفحے میں ایک کے فرق کی وجہ سے ہے ۔ ورنہ پروف میں کا فی توانائی خرچ ہو گی ۔یہ بھی مکمل ہیں ، 187-190 میں گوگل پر کچھ انڈیکسنگ غلط ہو گئی تھی ، وہ بھی ٹھیک کردی ہے۔
ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186 مکمل ۔ ۔صفحات تقسیم
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 154 تا 165 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 166 تا 176 مکمل
عبدالصمدچیمہ ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 177 تا 181
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186
سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔191 تا 196 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 197 تا 210 مکمل
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 211 تا 220
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 221-230 مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔231-235 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔236-245 مکمل
ایس ایس ساگر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 246-250 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 251-260 مکمل
قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 261-265 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 266-268 مکمل
صابرہ آپ کے ان صفحات پر صفحہ نمبر کتاب والا ہے ۔ جبکہ ریختہ والا صفحہ ایک نمبر آگے ہے۔ پچھلے صفحات میں بھی یہی بات نظر آرہی ہے۔ اس کا کیا کیا جائے ؟ریختہ صفحات ۔۔ 182 تا 186 مکمل ۔ ۔
گوگل ڈاکس پر بھی رکھ دیئے گئے ہیں ۔ ۔
بھیا گوگل ڈاک پر میں صرف کتاب نمبر یوز کر رہی ہوں۔۔ وہ سب میں نے چینج کیے ہیں۔۔باقی صفحات کی انڈیکسنگ میں ایک نمبر کا فرق آرہا ہے۔ اسے ٹائپنگ کے دوران ہی درست کر لیا جائے ۔ یہ غالباً ریختہ کے صفحے اور کتاب کی چھپائی کی صفحے میں ایک کے فرق کی وجہ سے ہے ۔ ورنہ پروف میں کا فی توانائی خرچ ہو گی ۔
آخری صفحہ 186
آپ سب نے ریختہ صفحات کے مطابق ٹائپنگ کی ہے اور محفل میں ریختہ ہی کے حساب سے صفحات تقسیم کیے گئے ہیں۔۔ لیکن گوگل ڈاک پر میں صرف کتاب ہی خے صفحات نمبرز یوز کر رہی ہوں۔۔ آپ اگر گوگل ڈاک کر پوسٹ کر رہے ہیں تو ریختہ نمبرز کے ساتھ کر سکتے ہیں لیکن میں ان کو تبدیل کر کے کتاب نمبر دے دوں گی، پھر اس کو تبدیل نہ کیا جائے
جزاک اللہ خیر
جی بہتر ۔ ۔ شکریہصابرہ امین مقدس
صابرہ ! کیونکہ مقدس گوگل پر کتاب کے صفحات استعمال کر رہی ہیں اور ہمارا متن بھی ہر صفحے پر مکمل ہوتا ہے تو ہم اپنی روٹین پریکٹس جاری رکھ سکتے ہیں ۔ یعنی ریختہ صفحات والی۔
محب بھائی اکٹھے دس صفحے عینی آپی کو دے دیئے۔ ہم دونوں میں بانٹ دیں، پانچ پانچ کر لیتے ہیں۔قرۃالعین اعوان اب عبدالصمدچیمہ کے مزید دس صفحات آپ کے حصے میں آ رہے ہیں۔
ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 211 تا 220