قرۃالعین اعوان
لائبریرین
نیک خیال ہے شمشاد بھیا۔محب بھائی اکٹھے دس صفحے عینی آپی کو دے دیئے۔ ہم دونوں میں بانٹ دیں، پانچ پانچ کر لیتے ہیں۔
کیا خیال ہے عینی آپی
نیک خیال ہے شمشاد بھیا۔محب بھائی اکٹھے دس صفحے عینی آپی کو دے دیئے۔ ہم دونوں میں بانٹ دیں، پانچ پانچ کر لیتے ہیں۔
کیا خیال ہے عینی آپی
پھر بتائیں آپ کون سے لکھیں گی اور میں کون سے لکھوں؟نیک خیال ہے شمشاد بھیا۔
ٹھیک ہے آپی، 211 تا 215 میرے ہوئے۔آپ 211 تا 215 کر لیجیے
اور میں 216 تا 220 کر لیتی ہوں
عثمان بطور ابھی ختم نہیں ہوئی کیا؟میں نے سوچا کہ آپ کو عثمان بطور میں دیتا ہوں زیادہ صفحات۔ چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔
نہیں ابھی تقریباََ 80، 90 صفحات پڑے ہیں۔عثمان بطور ابھی ختم نہیں ہوئی کیا؟
بھیا ان شاء اللہ آج کر دوں گیآپ سب نے شاید یہ لڑی ہی نہیں دیکھی۔
لٹل لیڈی تمہیں گوگل ڈاکس پر ڈالنا تھا۔
شعیب بھائی آپ نے دیکھ لی کہ نہیں۔
جی ہم نے اسے دیکھ لیا تھا اور ریٹنگ دے کر رسید بھی ارسال کر دی تھی۔ چونکہ آج کل فسانہ عجائب کی حتمی پروف خوانی میں مصروف ہیں، اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کر سکے۔آپ سب نے شاید یہ لڑی ہی نہیں دیکھی۔
لٹل لیڈی تمہیں گوگل ڈاکس پر ڈالنا تھا۔
شعیب بھائی آپ نے دیکھ لی کہ نہیں۔
میں نے لڑی آپ کی توجہ دلانے پر دیکھی، مبارک ہو اسے مکمل کرنے پر۔آپ سب نے شاید یہ لڑی ہی نہیں دیکھی۔
لٹل لیڈی تمہیں گوگل ڈاکس پر ڈالنا تھا۔
شعیب بھائی آپ نے دیکھ لی کہ نہیں۔
عبدالصمدچیمہ اب آپ کے دو صفحات باقی ہیں باقی لوگ اپنے صفحات مکمل کر چکے ہیں۔عبدالصمدچیمہ آپ کے شاید دو صفحات رہ گئے ہیں، صفحات گوگل ڈاکس پر بھی ضرور رکھیں۔
محفل پر کتاب کی ٹائپنگ ریختہ صفحہ 154 سے شروع ہوئی۔
اس سے پہلے چند صفحات ٹائپ ہونے سے رہ گئے تھے۔ مندرجہ ذیل ریختہ صفحات ٹائپ ہونے باقی ہیں:
ریختہ صفحہ 33
ریختہ صفحہ 35
ریختہ صفحہ 38
ریختہ صفحہ 41
ریختہ صفحہ 73
ریختہ صفحہ 84
ریختہ صفحہ 97
بقیہ صفحات 38، 41، 73، 84، 95 یہ پانچ صفحات میں کر دیتا ہوں۔ریختہ صفحہ 33 اور 35 میں کر رہا ہوں۔