امريکہ، اسلام اور مسلمان

اکمل زیدی

محفلین
ہاں امریکا مسلمانوں کا ہمدرد ( جو اس سے اتفاق کریں )
ہاں امریکا مسلمانوں کی بہبودی چاہتا ہے ...( جو اس کے خلاف کوئی بات نہ کریں )

ہاں امریکا مسلمانوں کی سرپرستی کرتا ہے ( جو اس کے مفاد کے تحت کام کریں )

ہاں امریکا مسلمانوں کا خیر خواہ ہے . ( جو امریکا کے خیر خواہ ہیں )

ہاں امریکا مسلمانوں کی فوجی امداد کرتا ہے ( جو دوسرے اسلامی ملکوں پر حملے کرتے ہیں )

اب ان ہی کی مثالیں دیکر آپ امریکا کی اسلام اور مسلمان دوستی کا ڈھنڈورا پیٹیں ..

امریکا مسلانوں میں فساد کرواتا ہے . ( جو اس کی چالاکی سمجھ جاتے ہیں )

امریکا مسلانوں پر پابندی لگاتا ہے ( جو اس کے لیے خطرہ ہوتے ہیں )

امریکا مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتا ہے ( جن پر اسے بھروسہ نہیں ہوتا )

اب اس طرز عمل کو ڈپلومیٹک لفظوں میں کور کریں ...اسے اس طرح بیان کریں کے امریکا کا ایسا کرنا صحیح لگے
 
اس وقت سب سے زیادہ فائدہ امریکی پالیسیوں سے ہورہا ہے وہ ایران کو ہوریا ہے
ایران نے افغانستان، عراق، شام، لبنان میں یا تو ٹٹو فوج بٹھارکھیں ہیں یا دھشت گردوں کو ہوا دے رہا ہے اور امریکہ اس کے ساتھ ہے ۔
 
Herblock-Iran-Contra-193x300.jpg
 
Fawad -

محفلین
اس وقت سب سے زیادہ فائدہ امریکی پالیسیوں سے ہورہا ہے وہ ایران کو ہوریا ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے کہ ايران پر عائد پابنديوں ميں مشروط نرمی کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکی حکومت اب شام ميں اسد حکومت کے جاری مظالم سميت ديگر اہم عالمی معاملات پر ايرانی حکومت کی تمام پاليسيوں کی حمايت کرتی ہے۔

يہ بھی واضح رہے کہ تازہ ترين صورت حال ميں امريکہ نے ايران پر سے صرف جوہری پابنديوں ميں نرمی کا فيصلہ کيا ہے۔ امريکہ کی جانب سے ايران پر عائد درجہ ذيل پابندياں بدستور برقرار رہيں گی۔

ميزائل ٹيکنالوجی اور روايتی ہتھياروں سے متعلق پابندياں۔

دہشت گردی کے مرتکب عناصر کی لسٹ اور اس سے منسلک پابندياں جس ميں ايران بدستور ايک ايسی رياست کے طور پر شامل ہے جو دہشت گردی کی حمايت کی مرتکب ہے۔

ايرانی رياست کی جانب سے دہشت گردی کی حمايت اور اس ضمن ميں کسی بھی منسلک عنصرپر براہراست پابندياں۔

ايران کے بلاسٹک ميزائل کی پيش رفت کو ٹارگٹ کرنے کے ليے مجوزہ اختيار۔

ايران کی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سنسرشپ کو ٹارگٹ کرنے کے ليے مجوزہ اختيار۔

شام اور يمن سميت خطے کو غير مستحکام کرنے کے ليے ايران کی کاروائيوں پر پابندياں عائد کرنے کے ليے مجوزہ اختيار۔

اس لسٹ سے يہ واضح ہے کہ ايران کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمايت اور انسانی حقوق کے ضمن ميں اس کے ريکارڈ اور اس کے نتيجے ميں طويل عرصے سے عائد امريکی پابندياں بدستور برقرار ہيں۔

بلکہ حقيقت تو يہ ہے کہ حاليہ دنوں ميں امريکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ايسی گيارہ کمپنيوں اور افراد پر نئ پابندياں عائد کی گئيں جو امريکی حکومت کے مطابق ايران کے بلاسٹک ميزائل پروگرام کی پيش رفت ميں معاونت فراہم کر رہے تھے۔

http://www.npr.org/sections/thetwo-...tions-on-iran-day-after-many-penalties-lifted

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

155159_1068261486567342_53646925230363832_n.jpg

سماجی پالیسی و تفہیم کے ادارے "انسٹی ٹیوٹ فار سوشل پاليسی اينڈ انڈر سٹينڈنگ" کی طرف سے کئے جانے والے ایک نئے سروے کے مطابق امریکی مسلمان ماڈل شہری ہیں

http://www.ispu.org/poll

http://mic.com/articles/139613/musl...l-citizens-according-to-a-new-poll#.3gxZswwkN

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
امریکی یونیورسٹیاں پاکستانی طالب علموں کو داخلے دیتی ہیں اور اس طرح لاکھوں پاکستانی نژاد امریکیوں کو تعلیمم کی دولت سے مالا مال کیا ہے ۔

ہزاروں پاکستانی نژاد ڈاکٹرز، انجینئرز امریکہ میں بستے ہیں اور یہاں کی اسلامی قدروں کی قدر کرتے ہیں۔ امریکی آئین اسلامی قدروں سے عین مطابقت رکھتا ہے ۔
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

My_Pick_Faran_Tahir_2994.jpg

OTHELLO_121.jpg

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی فلم ميں پيش کيے جانے روايتی مسلم کرداروں کے خلاف جنگ۔

https://share.america.gov/actor-faran-tahir-fighting-muslim-stereotypes/

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
USDOTURDU_banner.jpg
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

واشنگٹن ڈی سی ميں قرآن پاک کے نادر نسخے – درخشاں اسلامی روايات

عرب دنيا، ترکی، ايران اور افغانستان سے قرآن پاک کے ساٹھ سے زائد منفرد اور اہم ترين نسخوں کی واشنگٹن ميں نمائش۔ اسلامی دنيا سے تخليقی کاوشوں کی ايک تاريخی داستان

https://goo.gl/oME02U

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
https://www.instagram.com/doturdu/
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

image.jpg

’ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے‘

امریکی پرچم کو فخر سے تھامے امریکی مسلمان

‘’ہمیں امریکی شہری ہونے پر فخر ہے، ہم امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔’’

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آئیلس میڈل آف آنر جیتنے والے پاکستانی ا مریکی سرجن عادل حیدر​
یہ ایوارڈ سات امریکی صدور کے علاوہ انسانیت کے لئے کام کرنے والے کئی عظیم شخصیات حاصل کر چکی ہیں​

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Hibba_Rabbani.jpg

حبا ربانی سے مليئے ۔ پاکستانی امريکی نژاد سائنسدان

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot

یہ کیسی مسلم ہے کہ حجاب نہیں لیتی
 
Top