اکمل زیدی
محفلین
ہاں امریکا مسلمانوں کا ہمدرد ( جو اس سے اتفاق کریں )
ہاں امریکا مسلمانوں کی بہبودی چاہتا ہے ...( جو اس کے خلاف کوئی بات نہ کریں )
ہاں امریکا مسلمانوں کی سرپرستی کرتا ہے ( جو اس کے مفاد کے تحت کام کریں )
ہاں امریکا مسلمانوں کا خیر خواہ ہے . ( جو امریکا کے خیر خواہ ہیں )
ہاں امریکا مسلمانوں کی فوجی امداد کرتا ہے ( جو دوسرے اسلامی ملکوں پر حملے کرتے ہیں )
اب ان ہی کی مثالیں دیکر آپ امریکا کی اسلام اور مسلمان دوستی کا ڈھنڈورا پیٹیں ..
امریکا مسلانوں میں فساد کرواتا ہے . ( جو اس کی چالاکی سمجھ جاتے ہیں )
امریکا مسلانوں پر پابندی لگاتا ہے ( جو اس کے لیے خطرہ ہوتے ہیں )
امریکا مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتا ہے ( جن پر اسے بھروسہ نہیں ہوتا )
اب اس طرز عمل کو ڈپلومیٹک لفظوں میں کور کریں ...اسے اس طرح بیان کریں کے امریکا کا ایسا کرنا صحیح لگے