خرم
محفلین
بالکل بھیا امریکہ کی اولین غرض اس کا اپنا ملک ہی ہے اور جب اس کے ملک پر حملہ ہوا تو وہ ہماری سُنائی ہوئی ماورائی داستانیں نہیں سُنتا رہا۔ خود آکر ان کے ملک میں آدھمکا جنہوں نے اس کے ملک میں شرارت کی تھی۔ اور بھیا دُہائی تو نہ الحمد للہ کبھی دی اور نہ کبھی دیں گے انشاء اللہ۔ یہ تو کسی اور کے الفاظ کی بات کی تھی۔ خیر آپ سے کیا گلہ۔ ساری قوم کا ہی یہی مزاج ہے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو آج پاکستان کی یہ حالت ہوتی؟
اک طرز تغافل ہے سو "تُم" کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو کرتے رہیںگے
اللہ کی سُنت نہیں بدلا کرتی۔ اگر عزت اور وقار کا راستہ چاہئے تو اس کا راستہ تو بتا دیا گیا صاف صاف۔ اب جو چاہے اس پر چل کر اپنی منزل پا لے۔ آپ کو اپنے موجودہ راستے پر ہی چلنا ہے تو چلا کیجئے۔ نتیجہ ہمیشہ وہی نکلے گا جو نکلتا آرہا ہے۔
ویسے کتنی حیرت کی بات ہے کہ میرا سوال آج کئی ہفتے گزر جانے کے بعد بھی تشنہ ہے البتہ اب امریکہ کے علاوہ میری ذات پر بھی کرم فرمائی بھی شروع ہو گئی ہے۔
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟