فاروق سرور خان آپ کے امریکہ میں تو کورونا وائرس کے حوالہ سے عوام کی جہالت کا اپنا ہی ایک لیول ہے
کچھ جاہل موجود ہیں لیکن یہ پروٹیسٹ کافی چھوٹے ہیں۔ اسی فیصد لوگ شٹ ڈاؤن کے حق میں ہیں
فاروق سرور خان آپ کے امریکہ میں تو کورونا وائرس کے حوالہ سے عوام کی جہالت کا اپنا ہی ایک لیول ہے
ویسے ان کا لیول ہی کچھ الگ ہے۔ 5 جی، چاند پر لینڈنگ، 9/11، کچھ چھوڑا نہیں ہے انہوں نے۔ لگتا ہے یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔کچھ جاہل موجود ہیں لیکن یہ پروٹیسٹ کافی چھوٹے ہیں۔ اسی فیصد لوگ شٹ ڈاؤن کے حق میں ہیں
8 In 10 Americans Support COVID-19 Shutdown, Kaiser Health Poll Finds
1948 میں امریکیوں نے خلائی مخلوق کی ایک اُڑن طشتری ضبط کر لی تھی۔ عین ممکن ہے یہ انہی کی اولاد ہوںویسے ان کا لیول ہی کچھ الگ ہے۔ 5 جی، چاند پر لینڈنگ، 9/11، کچھ چھوڑا نہیں ہے انہوں نے۔ لگتا ہے یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔
ویسے ان کا لیول ہی کچھ الگ ہے۔ 5 جی، چاند پر لینڈنگ، 9/11، کچھ چھوڑا نہیں ہے انہوں نے۔ لگتا ہے یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔
لوگ ناروے میں بیٹھ کر پاکستان کی فکر کر سکتے ہیں تو پاکستانی بھی دوسرے ممالک کی فکر کر سکتے ہیں اس میں ایسی کون سی بات ہے کہ یہ سوال نہ اٹھایا جائے؟اس کی فکر تو امریکیوں کو ہونی چاہیے۔ پاکستانیوں کو زیادہ فکر پاکستان کی ہونی چاہیے!