امریکہ میں کورونا وائرس

زاہد لطیف

محفلین

جاسم محمد

محفلین
لیکن ان اعتراضات و شکوک کا رد یا یقین اسی وقت کیا جاسکتا ہے جب تک لوگوں کو یہ باور نہیں کرادیا جاتا کہ یہ وائرس قدرتی ہے یا مین میڈ!!!
یہ وائرس فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے کے حق میں سائنسی شواہد موجود ہیں۔ یہ وائرس کسی کی سازش ہے کے حق میں کوئی ثبوت پیش کریں۔
 

جاسم محمد

محفلین
امریکی عوام نے ہی ٹرمپ کو چنا تھا سو ان کا کیا ان کے سر، لیکن ہم نے تو خان صاحب کو چنا بھی نہیں تھا ہمارا نہ کیا بھی ہمارے سر! :)
تو کیا عمران خان کی جماعت کو ایک کروڑ 69 لاکھ ووٹ جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں؟ بغض عمران لا علاج مرض ہے۔
image.png
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی قوم اللہ تعالی کی مدد و نصرت سے حاصل کردہ امید اور اتحاد و اتفاق سے دنیا کے ہر بحران کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
پاکستانی قوم نے ہر دشمن کو شکست دی ہے، اور انشااللہ کورونا وائرس کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرکے شکست دی جائی گی۔
 

جاسم محمد

محفلین

الف نظامی

لائبریرین
ریکارڈ ہر امریکی ریاست کے پاس موجود ہے۔ اس قسم کی افواہیں پھیلانے کی کیا توجیہ ہے؟
Tracking Covid-19 cases in the US
اس ریکارڈ کو پیش کرنے سے قبل آپ کو ڈیٹا سائنس پڑھنی چاہیے تاکہ معلوم ہو سکے کہ تحقیقی مقاصد کا ڈیٹا کیسا ہوتا ہے اور کہاں سے لیا جاتا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اس ریکارڈ کو پیش کرنے سے قبل آپ کو ڈیٹا سائنس پڑھنی چاہیے تاکہ معلوم ہو سکے کہ تحقیقی مقاصد کا ڈیٹا کیسا ہوتا ہے اور کہاں سے لیا جاتا ہے۔
کورونا وائرس سے اٹلی اور سپین میں روزانہ کئی کئی سو اموات رپورٹ ہو رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں یہ سب اموات جعلی ہیں؟
 

جاسم محمد

محفلین
گویا جنیٹک انجینئرنگ کا دنیا میں وجود ہی نہیں۔
محض جینیاتی انجینئرنگ کا وجود ہونا اس بات کا ثبوت کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ وائرس کسی لیبارٹری میں تخلیق کیا گیا ہے؟ جب خود جینیاتی سائنسدان چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ یہ وائرس فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
کورونا وائرس سے اٹلی اور سپین میں روزانہ کئی کئی سو اموات رپورٹ ہو رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں یہ سب اموات جعلی ہیں؟
امریکہ کی اموات تو جعلی ہیں نا یہی کافی ہے ثابت کرنے کو جب امریکہ ایک لاکھ مریض دکھائے اور لاک ڈاون کا نام و نشان نہ ہو۔
یعنی یہ ٹوپی ڈرامہ کوئی جان نہیں سکے گا گویا۔
 
Top