الف نظامی
لائبریرین
سائنس دانوں کی چیخیں کتنے ڈیسی بلز کی ہیں؟محض جینیاتی انجینئرنگ کا وجود ہونا اس بات کا ثبوت کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ وائرس کسی لیبارٹری میں تخلیق کیا گیا ہے؟ جب خود جینیاتی سائنسدان چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ یہ وائرس فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے؟
سائنس دان جعلی ڈیٹا کی بنیاد پر کچھ بھی نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں۔
چین نے امریکی اموات کا ڈیٹا اس لیے مانگا ہے تا کہ ویریفائی کیا جا سکے کہ اصل مجرم کون ہے۔