سید رافع
محفلین
ابھی آپ آئی ٹی کی جاب کہاں پر کررہے ہیں؟
اب تو کنٹریکٹ پر کام کرتا ہوں۔ خیر اسی لڑی کو سفر نامے تک محدود رکھتے ہیں۔
ابھی آپ آئی ٹی کی جاب کہاں پر کررہے ہیں؟
خالصتاً ڈیٹا بیسDevOps میں ہیں خالص Networking سائڈ پر؟
تبصرہ مناسب رہے گا یا نہیں
مجھے نہیں پتا کہ یہاں تبصرہ مناسب رہے گا یا نہیں، لیکن پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ سفرنامہ تصاویر سے بھی مزین کیا جائے گا؟
نہ میں نے اور نہ ہی بیگم نے!نا میں نے اور نا ہی بیگم نے
دعاؤں اور الوداعیدعاوں اور الودعی
نہ میں نے اور نہ ہی بیگم نے!
دعاؤں اور الوداعی
میں نے پڑھا تھا کہ نا اور نہ ہم معنی الفاظ ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
صرف آئینہ دکھایا تھا!میں موبائل فون پر مراسلے لکھتا ہوں۔ اس میں اعراب عوامی فورم ہونے کے ناطے چھوڑ دیتا ہوں۔
صرف آئینہ دکھایا تھا!
جب انسان ایک انگلی دوسرے کی جانب اٹھاتا ہے تو اُس کی اپنی تین انگلیاں اپنی جانب اُٹھی ہوتی ہیں۔کہ اردو کے شاعر اور ادیب نہیں؟ یا اردو نہیں آتی؟ یہ دونوں ہی باتیں میرے لیے صحیح ہیں۔ لیکن کون ہے جو کامل اور غلطیوں سے پاک ہونے کا دعوی کرے یا اصلاح کا محتاج نہ ہو۔
آپ خوش رہیں اور آئینے کے بجائے علم باٹنے کی نیت سے اصلاح کر دیں۔ دعا گو۔
جب انسان ایک انگلی دوسرے کی جانب اٹھاتا ہے تو اُس کی اپنی تین انگلیاں اپنی جانب اُٹھی ہوتی ہیں۔
جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔انگلی کیا تلوار بھی اٹھانے کی اجازت ہے۔ اخلاص چاہیے اخلاص خلیل میاں۔ اخلاص ہی دین ہے۔ یعنی اس سے باہر بے دینی ہے۔ باپ اخلاص سے جھڑک دے، بھائی اخلاص سے ٹوک دے یا دوست اخلاص سے غصہ ہو تب بھی مزہ آتا ہے۔ اخلاص نہ ہونا نیت میں دل کی بیماری ہے۔
بہت پہلے کہیں پڑھا تھا کہ "نہ" اور "ہی" کا اکٹھے آنا درست نہیں ہے۔نہ میں نے اور نہ ہی بیگم نے!
جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔