امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

ساقی۔

محفلین
یہ تو آئرن مین کا سا ہاتھ لگ رہا ہے۔۔۔

اچھا کوئی بات نہیں یہ چیک کیجیے۔
th
 
امریکی عینک اتاریئے جناب
یہی بات اگر امریکیوں کے حوالے سے دیکھی جائے کہ جتنے مسلمان انہوں نے شہید کیے اگر ناک کے بدلے ناک اور جان کہ بدلے جان کا فارمولا اپلائی کیا جائے تو کوئی امریکی شاید ہی باقی بچے۔

تو آپکے خیال میں مون مارکیٹ جیسی جگہوں پر پاکستانی شہید کرکرکے یہ طالبان ظالمان امریکیوں سے لڑ رہے ہیں؟ خیبر سے کراچی تک پاکستانیوں اور پاکستانی فوجیوں کی ان طالبان ظالمان کے ہاتھوں شہادت دیکھنے کے لئے آپ کو کونسی عینک کی ضرورت ہے؟ میں بنوا دیتا ہوں :) جن وارداتوں کی ذمہ داری طالبان ظالمان نے قبول کی ہے ان میں کتنے امریکی مارے گئے ہیں اور کتنے پاکستانی؟؟؟ یار شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور :)
 
کراچی کے آج کے دھماکوں میں ہی نہیں ۔ پاکستان میں ہونے والے تمام دھماکے صرف اور صرف پاکستانیوں کے خلاف تھے۔ آپ جیسے طالبان ظالمان کے کن ٹٹے ، خواہ مخواہ طالبان ظالمان کی طرف داری کرنے کے لئے امریکہ کو سامنے رکھ کر پراپیگنڈہ کر کر کے اپنے آپ کو دھوکے دینے میں مصروف ہیں۔ جس پاک فوج کے خلاف یہ ظالمان لڑ رہے ہیں ۔ یہ فوج نہیں ہوتی تو بھارت 1965 میں اور 1971 میں پاکستان کو بغیر ڈکار کے ہضم کر گیا ہوتا۔ اب پاکستان ، ہندوستان کے بس کا نہیں تو ان لوگوں نے طالبان ظالمان سے یارانہ گانٹھا ہے اور آپ جیسے حلال خوروں کو تنخواہ پر پراپیگنڈے کے لئے بھرتی کیا ہے۔ ڈرو اس وقت سے جب تمہارے آقاؤں کا سندھوستان ( جی ہندوستان نہیں ۔۔ سندھوستان ) 70 ممالک میں بٹ جائے گا۔ پھر تم کیا کرو گے ؟؟؟ پھر پوچھیں گے کہ تمہارا کون سا والا سگ گزیدہ کتا مارا گیا ہے ۔۔۔
 
اجی ہم کون سا ایسے بدمعاشوں کی حمایت کرتے ہیں جو بے گناہ وں کو قتل کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ خواہ وہ طالبان کے نام سے خود کو ظاہرہوں یا بلیک واٹر "را" ، سی آئی اے، موساد، کے جی بی کی شکل میں سامنے آئیں۔

، :D آپ کی آفر سے فائدہ نہ اٹھانا بے وقوفی ہو گی۔مجھے یہ چشمہ بنوا دیں۔
Spy-Sunglasses-2-900x900.jpeg
 
ساقی۔

محفلین
کراچی کے آج کے دھماکوں میں ہی نہیں ۔ پاکستان میں ہونے والے تمام دھماکے صرف اور صرف پاکستانیوں کے خلاف تھے۔ آپ جیسے طالبان ظالمان کے کن ٹٹے ، خواہ مخواہ طالبان ظالمان کی طرف داری کرنے کے لئے امریکہ کو سامنے رکھ کر پراپیگنڈہ کر کر کے اپنے آپ کو دھوکے دینے میں مصروف ہیں۔ جس پاک فوج کے خلاف یہ ظالمان لڑ رہے ہیں ۔ یہ فوج نہیں ہوتی تو بھارت 1965 میں اور 1971 میں پاکستان کو بغیر ڈکار کے ہضم کر گیا ہوتا۔ اب پاکستان ، ہندوستان کے بس کا نہیں تو ان لوگوں نے طالبان ظالمان سے یارانہ گانٹھا ہے اور آپ جیسے حلال خوروں کو تنخواہ پر پراپیگنڈے کے لئے بھرتی کیا ہے۔ ڈرو اس وقت سے جب تمہارے آقاؤں کا سندھوستان ( جی ہندوستان نہیں ۔۔ سندھوستان ) 70 ممالک میں بٹ جائے گا۔ پھر تم کیا کرو گے ؟؟؟ پھر پوچھیں گے کہ تمہارا کون سا والا سگ گزیدہ کتا مارا گیا ہے ۔۔۔

خان صاحب آپ لسی نہیں پیتے کیا؟
یار ٹھنڈی ہوتی ہے معدے اور جگر کو تسکین دیتی ہے۔ روح افزا ٗ سے بھی زیادہ فرحت بخش اور جلن کو دور کر دیتی ہے ۔ دماغ کو تازگی بخشتی ہے۔ سواد آجاتا ہے جی۔
 
x boy

محفلین
مجھے یہ کوئی بتائے خاص طور پر کالے سیکولر نظام والے اور ویسٹرن کے خامی لوگ، کہ ذوالفقار علی بھٹو جو دن رات شراب میں دھت رہتا تھا جس نے پاکستان کے دو ٹکڑے کروائے ، جس کے لوگوں نے پلین ہائی جیک کئے، جس گروپ کے لوگ سندھ کے ظالم وڈیرے ہیں اور پنجاب کے ظالم چوہدری، جو پاکستان کے عوام ڈھاکہ ڈالتے ہیں ان کا لیڈرذوالفقار علی بھٹو شہید ہے
یا ضیاالحق مرحوم جس نے بھٹوکا تختہ الٹا کیام جس کی آمریت حکومت میں بٹھو کو پھانسی بے گناہوں کی قتال میں کورٹ کی طرف سے دے کر لٹکا دیا گیا،
وہ ضیاالحق جو ایک فوجی جنرل تھا اور پاکستان پر حکومت کی جس کو پی پی پی کے پلان اور امریکہ کے پلان کے ساتھ فوجی جہاز میں سازش کرکے بمع امریکن جنرلز حادثہ کرواکر قتل کیا، کیا وہ شہید ہے،
ایک طرف شرابی بھٹو پاکستان کی ساکھ کا دشمن دوسری طرف فوجی جنرل ضیاالحق مرحوم فوج کے کام میں عوام کے لیے جان دے دی،
کون شہید ہے؟
 
x boy

محفلین
۔ فوج کا سوات میں ایک عالم بزرگ پر سرے عام تشدد کا منظر
بہت سے لوگوں کو اب بھی اس بات پر یقین نہیں کہ سوات میں مسلمانوں کے ساتھ وہ اندھک ناک تشدد کیا گیا ہے جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ۔۔۔۔۔ یہ بات حقیقت ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے دانشور ،سیاست دان اور حکمروان اس بات کو ثابت کرچکی ہے کہ پاکستانی فوج حکومت ضمیر فروش اور دل نہ بھرے تو اپنی ماں بہن بیٹی کو بھی بیچ کر امریکہ برطانیہ اور یورپی ممالک میں مقیم ہونا قابل فخر سمجھتےہیں جس کی ایک مشہور مثال (ملالہ)ہے

لوگ اب بھی اس بات سے قاصر ہیں کہ طالبان القاعدہ آخر ہے کون ؟کیا یہ مساجد مدارس اور عوامی مقام پر حملہ کرتے ہیں یہ نہیں ۔۔۔۔ یہ خدکش حملہ کیوں کرے ہیں ۔

سب تو یہ کہ "جس کی لاٹھی اس کی بہنس" کی طرح دجالی اور یہودیوی میڈیا پر اتفاق کرلیتے ہیں اور جو کئ بھی طالبان کے خلاف کچھ بھی کہ دے تو فورا یقین کرلیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ طالبان نے جو میڈیا سیل تیار کریں ہیں ان سے رہنمائی نہیں لیتے ہیں

اللہ ہر فرد کو عقل دے سمجھے دے اور دین صحیح معنوں میں سمجھنے کی توفیق دے ۔۔۔

اور جو جان بھوج کر اپنی انا کی خاطر پاکستانی فوج کو برا بھال نہیں کہنا چاہتی کہ ہم بدنام ہونگے لوگ قومی غدار کہیں گے ،،،،،،،، ان سے اتنا ضرور کہوں گا کہ قومی غدار ہونا ہی اسلام سے وفاداری ہے.

۔ فوج کا سوات میں ایک عالم بزرگ پر سرے عام تشدد کا منظر

نہایت ہی ظلم و جبر والی ویڈیو ہے ، ایک بزرگ کے ساتھ ایسا سلوک سخت ناپسندیدہ اورظالمانہ ہے ۔۔۔
فوج عموما کرائے کی قاتل ہوتی ہیں ، خواہ کہیں کی بھی ہو ، انکے دل کسی کو محض مارنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ تشدد کرکے مارنے سے انکے دل کا بھوج ہلکا ہوتا ہے
اور بھیانک سے بھیانک اذیت دینا انکے تربیت کا حصہ ہوتا ہے ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

طالبان کی طرف سے انسانوں کے گلے کاٹنے کی وڈیوز شاید آپ کی نظر سے نہیں گذریں۔ کہیئے تو ایسی وڈیوز بھی پیش کی جائیں تاکہ آپ ان پر بھی کوئی تبصرہ کر سکیں؟
پاکستان کی فوج لاکھوں کی تعداد میں ہے۔ اگر ایک واقعہ، کسی سیاق و سباق کے بغیر سامنے لایا گیا ہے تو آپ اسے ساری فوج پر لاگو کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ سوچا کہ تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟ کیا یہ سوچا کہ ایک بار ان لوگوں کو بھی برا کہہ دیا جائے جو لوگوں کے سر کاٹتے ہوئے وڈیو بنا کر دوسروں کو مفت شیئر کرتے ہیں؟ نہیں نا، وہاں ترجیحات بدل جاتی ہیں۔ طالبان کرائے کے قاتل نہ سہی، وہ تو آپ کے اپنے ہوئے نا
 
منصور مکرم

ویسے ایسی نا شائستہ حرکتوں پر کبھی آرمی نے بھی اپنے ان نااہلوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔
یا صرف طالبان سے یہ گِلہ ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے ایسی نا شائستہ حرکتوں پر کبھی آرمی نے بھی اپنے ان نااہلوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔
یا صرف طالبان سے یہ گِلہ ہے۔
آپ یہ وڈیو آئی ایس پی آر کو بھیج دیں اور ان کے جواب کا انتظار کریں۔ مجھے یقین ہے کہ دو یا تین دن تک آپ کو جواب مل جائے گا۔ جواب نہ ملا تو پھر برا بھلا کہنا آپ کا حق بنتا ہے
ویسے بائی دی وے، حکیم کے نسخے سے جس طرح لوگ منقیٰ چنتے ہیں، آپ نے بھی اپنے مطلب کی بات چنی اور اس پر ری ایکشن فرما دیا :)
 
Top