ساقی۔
محفلین
یہ تو آئرن مین کا سا ہاتھ لگ رہا ہے۔۔۔
اچھا کوئی بات نہیں یہ چیک کیجیے۔
یہ تو آئرن مین کا سا ہاتھ لگ رہا ہے۔۔۔
یہ تو بغیر ڈیزل کے چلے گا تک نہیں۔اچھا کوئی بات نہیں یہ چیک کیجیے۔
یہ تو بغیر ڈیزل کے چلے گا تک نہیں۔
امریکی عینک اتاریئے جناب
یہی بات اگر امریکیوں کے حوالے سے دیکھی جائے کہ جتنے مسلمان انہوں نے شہید کیے اگر ناک کے بدلے ناک اور جان کہ بدلے جان کا فارمولا اپلائی کیا جائے تو کوئی امریکی شاید ہی باقی بچے۔
تو آپکے خیال میں مون مارکیٹ جیسی جگہوں پر پاکستانی شہید کرکرکے یہ طالبان ظالمان امریکیوں سے لڑ رہے ہیں؟ خیبر سے کراچی تک پاکستانیوں اور پاکستانی فوجیوں کی ان طالبان ظالمان کے ہاتھوں شہادت دیکھنے کے لئے آپ کو کونسی عینک کی ضرورت ہے؟ میں بنوا دیتا ہوں جن وارداتوں کی ذمہ داری طالبان ظالمان نے قبول کی ہے ان میں کتنے امریکی مارے گئے ہیں اور کتنے پاکستانی؟؟؟ یار شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
کراچی کے آج کے دھماکوں میں ہی نہیں ۔ پاکستان میں ہونے والے تمام دھماکے صرف اور صرف پاکستانیوں کے خلاف تھے۔ آپ جیسے طالبان ظالمان کے کن ٹٹے ، خواہ مخواہ طالبان ظالمان کی طرف داری کرنے کے لئے امریکہ کو سامنے رکھ کر پراپیگنڈہ کر کر کے اپنے آپ کو دھوکے دینے میں مصروف ہیں۔ جس پاک فوج کے خلاف یہ ظالمان لڑ رہے ہیں ۔ یہ فوج نہیں ہوتی تو بھارت 1965 میں اور 1971 میں پاکستان کو بغیر ڈکار کے ہضم کر گیا ہوتا۔ اب پاکستان ، ہندوستان کے بس کا نہیں تو ان لوگوں نے طالبان ظالمان سے یارانہ گانٹھا ہے اور آپ جیسے حلال خوروں کو تنخواہ پر پراپیگنڈے کے لئے بھرتی کیا ہے۔ ڈرو اس وقت سے جب تمہارے آقاؤں کا سندھوستان ( جی ہندوستان نہیں ۔۔ سندھوستان ) 70 ممالک میں بٹ جائے گا۔ پھر تم کیا کرو گے ؟؟؟ پھر پوچھیں گے کہ تمہارا کون سا والا سگ گزیدہ کتا مارا گیا ہے ۔۔۔
۔ فوج کا سوات میں ایک عالم بزرگ پر سرے عام تشدد کا منظر
طالبان کی طرف سے انسانوں کے گلے کاٹنے کی وڈیوز شاید آپ کی نظر سے نہیں گذریں۔ کہیئے تو ایسی وڈیوز بھی پیش کی جائیں تاکہ آپ ان پر بھی کوئی تبصرہ کر سکیں؟نہایت ہی ظلم و جبر والی ویڈیو ہے ، ایک بزرگ کے ساتھ ایسا سلوک سخت ناپسندیدہ اورظالمانہ ہے ۔۔۔
فوج عموما کرائے کی قاتل ہوتی ہیں ، خواہ کہیں کی بھی ہو ، انکے دل کسی کو محض مارنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ تشدد کرکے مارنے سے انکے دل کا بھوج ہلکا ہوتا ہے
اور بھیانک سے بھیانک اذیت دینا انکے تربیت کا حصہ ہوتا ہے ۔۔
سیدھی سی بات ہے کہ مولانا کو ان کی قیمت نہیں مل سکی تو انہوں نے احتجاج ریکارڈ کرایاعمل مچھر جتنا اور ردعمل ہاتھی جتنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔یہ کونسی عقل ہے
ویسے ایسی نا شائستہ حرکتوں پر کبھی آرمی نے بھی اپنے ان نااہلوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔طالبان کی طرف سے انسانوں کے گلے کاٹنے کی وڈیوز شاید آپ کی نظر سے نہیں گذریں۔ کہیئے تو ایسی وڈیوز بھی پیش کی جائیں تاکہ آپ ان پر بھی کوئی تبصرہ کر سکیں؟
پاکستان کی فوج لاکھوں کی تعداد میں ہے۔ اگر ایک واقعہ، کسی سیاق و سباق کے بغیر سامنے لایا گیا ہے تو آپ اسے ساری فوج پر لاگو کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ سوچا کہ تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟ کیا یہ سوچا کہ ایک بار ان لوگوں کو بھی برا کہہ دیا جائے جو لوگوں کے سر کاٹتے ہوئے وڈیو بنا کر دوسروں کو مفت شیئر کرتے ہیں؟ نہیں نا، وہاں ترجیحات بدل جاتی ہیں۔ طالبان کرائے کے قاتل نہ سہی، وہ تو آپ کے اپنے ہوئے نا
جس نے اپنا مطلب ہی نکالنا ہے تو وہ ہر قسم کے جواب کے بعد بھی کہہ سکتا ہے کہ میں نہیں مانتا۔سیدھی سی بات ہے کہ مولانا کو ان کی قیمت نہیں مل سکی تو انہوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا
آپ یہ وڈیو آئی ایس پی آر کو بھیج دیں اور ان کے جواب کا انتظار کریں۔ مجھے یقین ہے کہ دو یا تین دن تک آپ کو جواب مل جائے گا۔ جواب نہ ملا تو پھر برا بھلا کہنا آپ کا حق بنتا ہےویسے ایسی نا شائستہ حرکتوں پر کبھی آرمی نے بھی اپنے ان نااہلوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔
یا صرف طالبان سے یہ گِلہ ہے۔