ایچ اے خان
معطل
چار حلقے کھولنے میں کیا مسئلہ ہے؟یہ غلط ہے
چار حلقے کھولنے میں کیا مسئلہ ہے؟یہ غلط ہے
پاپولر ووٹ زیادہ لینے کے باوجود ہار جانا اس بات کی نشاندہی ہے کہ امریکہ میں ہر ووٹ برابر نہیںکلنٹن کی پاپولر ووٹ کی لیڈ 2 ملین (1.5 فیصد) سے تجاوز کر گئی
چار حلقے کھولنے میں کیا مسئلہ ہے؟
امریکہ میں جتنی ڈی سینٹرلائزیشن ہے کم ہی ممالک میں ہےامریکہ میں ڈی سینترلائیزیشن کی مہم چلنی چاہیے تاکہ اختیارات اسٹیٹس کو منتقل ہوں اور فیڈرل حکومت صرف کچھ اختیار رکھے تاکہ ہر آدمی خوش رہے
اچھا ہے۔امریکہ میں جتنی ڈی سینٹرلائزیشن ہے کم ہی ممالک میں ہے
وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست گرین پارٹی کی جل سٹائن نے دی ہے۔ اس میں کلنٹن کی کمپین بھی حصہ لے گی۔ سٹائن کا کہنا ہے کہ وہ مشگن اور پینسلوینیا میں بھی درخواست داخل کرے گی۔کیا چار حلقے کھلیں گے؟
زبردستوسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست گرین پارٹی کی جل سٹائن نے دی ہے۔ اس میں کلنٹن کی کمپین بھی حصہ لے گی۔ سٹائن کا کہنا ہے کہ وہ مشگن اور پینسلوینیا میں بھی درخواست داخل کرے گی۔
کسی ریاست کا وفاق سے الگ ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔ غلامی کی بنیاد پر الگ ہونے پر انیسویں صدی میں جنگ بھی ہوئی تھی۔اچھا ہے۔
وہ ریاستیں جو نقصان میں جارہی ہیں ان کو وفاق سے آلگ کرسکتے ہیں؟
کلنٹن کمپین کے وکیل کی پوسٹ کا ربط ابھی دیا تھا۔ اس کے مطابق نتائج بدلنے کا چانس کم ہی ہےزبردست
اگر ہیلری جیت گئی ری کآوٹنگ میں تو مزہ آوے گا
کم از کم دھرنا تو نہیں ہورہا واشنگٹن میں. یہ گنتی ونتی تو چلتی ہی رہے گیکلنٹن کمپین کے وکیل کی پوسٹ کا ربط ابھی دیا تھا۔ اس کے مطابق نتائج بدلنے کا چانس کم ہی ہے
وہ بھی ہوگاکم از کم دھرنا تو نہیں ہورہا واشنگٹن میں. یہ گنتی ونتی تو چلتی ہی رہے گی
پاپولر ووٹ کو دیکھ کر ایک یہی خیال آتا ہے "جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کر سو جا ! "
مشہور عرب صحافی فیصل القاسم کا امریکی انتخابات پر تبصرہ:کلنٹن اب پاپولر ووٹ میں آگے ہے۔ یہ 16 سال میں دوسرا اور امریکی تاریخ میں تیسرا الیکشن ہے جس میں پاپولر ووٹ ہارنے والا امیدوار کامیاب ہوا۔
میری اڈلٹ لائف میں سات صدارتی انتخابات ہوئے ہیں ان میں سے چار میں جیتنے والے امیدوار نے پچاس فیصد سے کم ووٹ حاصل کئے۔