زیک
مسافر
یہ اصل میں شہروں کی سائنس ہے۔ بڑے شہروں میں ڈیموکریٹ جیتتے ہیں دیہی علاقوں میں رپبلکن اور چھوٹے درمیانے شہروں میں مقابلہ ہوتا ہے۔ جہاں ہسپینک یا افریقی امریکی زیادہ پائے جاتے ہیں ان علاقوں میں بھی ڈیموکریٹ بہتر ووٹ لیتے ہیں۔زیادہ تر ساحلی علاقوں میں ڈیموکریٹس کو برتری ملی ہوئی ہے اور اندرون میں ریپبلیکنز ہیں۔ یہ کیا سائنس ہے ؟
سٹیٹس کے نتائج والے نقشے کی بجائے کاؤنٹیز کا نقشہ دیکھیں تو شاید بہتر معلوم ہو۔
http://www.nytimes.com/elections/results/president
(کاؤنٹیز پر کلک کریں)
اگرچہ نقشے پر سرخ رنگ (رپبلکن) کافی زیادہ ہے مگر اس کی وجہ کم آبادی اور زیادہ رقبے والی کاؤنٹیز ہیں۔