طمیم
محفلین
کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟جی اپنے سرور پر اپلوڈ کر سکتے ہیں یا پہلے سے موجودہ سرور کا لنک بھی دے سکتے ہیں۔ کرننگ فانٹ کے اندر ہی ہوتی ہے۔ البتہ لائن ہائیٹ وغیرہ آپ سی ایس ایس کی مدد سے تبدیل کر سکتے ہیں۔
مثلاً اگر گوگل فانٹ کا استعمال کرنا ہو تو صرف اس سی ایس ایس کا اضافہ کریں اور فانٹ استعمال کریں جو گوگل سرور سے لوڈ ہو گا۔
کوڈ:@import url(http://fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css); font-family: 'Noto Nastaliq Urdu Draft', serif;
مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک