شاہد رضا خان
محفلین
مہر نستعلیق کا کچھ پتا نہیں چل رہا ہے
آخری تدوین:
مہر نستعلیق کا کُچھ پتا نہیں لیکن امرنستعلیق فانٹ اسی لڑی میں موجود ہوگا۔مہر نستعلیق کا کچھ پتا نہیں چل رہا ہے
یعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jazz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں
دوسرے دھاگہ میں طریقہ لکھا ہے، چیک کر لیںیعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jaz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں