عبد الرحمن
لائبریرین
آپ بلا تکلف جتنی مرضی سوال پوچھا کریں۔ کوئی منع نہیں ہے۔مجھے واقعی پتہ نہیں تھا ۔اس لیے پوچھا تھا۔
آپ بلا تکلف جتنی مرضی سوال پوچھا کریں۔ کوئی منع نہیں ہے۔مجھے واقعی پتہ نہیں تھا ۔اس لیے پوچھا تھا۔
میں نے غصہ کیا ہی نہیں۔میں تو حیران ہورہی تھی میرے سوال کو پرمزاح کیوں کہا۔چلیں اب تو پتہ چل گیا لہٰذا اب غصہ دور۔۔
شکریہآپ بلا تکلف جتنی مرضی سوال پوچھا کریں۔ کوئی منع نہیں ہے۔
کیوں نہیں ہورہا؟جزاک اللہ۔۔۔لیکن فانٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہے ۔۔
کیا مسئلہ آتا ہے۔ ربط درست نہیں، فائل ڈیلیٹ ہوگئی ہے یا سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کا ربط نہیں مل رہا؟؟؟جزاک اللہ۔۔۔لیکن فانٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہے ۔۔
ڈیلیٹ کیسے ہو گئی ہے؟ وہ تو میرے میڈیا فائر اکاؤنٹ پر موجود ہے!کیا مسئلہ آتا ہے۔ ربط درست نہیں، فائل ڈیلیٹ ہوگئی ہے یا سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کا ربط نہیں مل رہا؟؟؟
جناب اب انہیں کوئی تین چار آپشنز بتائیں گے تو پھر ہی شاید وہ جواب دے پائیں۔ میڈیا فائر سے تو واقعی فائل خودکار ڈیلیٹ نہیں ہوتی۔ڈیلیٹ کیسے ہو گئی ہے؟ وہ تو میرے میڈیا فائر اکاؤنٹ پر موجود ہے!
بہت دنوں سے اس فورم پر حاضری دینے سے قاصر رہا۔ وجہ ذاتی مصروفیات تھیں۔
کل جب میں نے اپنی ایمیل چیک کی تو اس میں ایک اطلاع محفل کی جانب سے موصول ہوا تھا،( میں نے اس لنک پر کلک کرنے کے بعد لاگ اِن ہونے کی کوشش کی تو پاسورڈ کی غلطی آ رہی تھی، اپنے دماغ پر زور دیتے ہوئی پاسورڈ کو یاد کرنے کی کوشش کی پر ناکام رہا۔ بحرحال میں نے اپنی ایمیل کو استعمال کرتے ہوئے فورم کا پاسورڈ ریسیٹ کرلیا اور اب میں محفل میں شرکت کرسکتا ہوں۔ ) میں نے جب اس پر کلک کی تو پتا لگا کہ امرنستعلیق فانٹ رلیز ہوچکا ہے۔ مُجھے بیحد خوشی ہوئی کہ یہ فانٹ عوام کے لیئے مارکیٹ میں آگیا ہے۔
اس فانٹ کا ذکر پہلی بار میں نے ہی اس فورم میں کیا تھا۔۔ اور اب بہت خوش ہوں کہ یہ فانٹ ریلیز ہوچکا ہے۔۔
ویلکم بیکمیں بھی بہت عرصہ کے بعد آئی ہوں۔مجھے بھی ویلکم کرو
میں بھی بہت عرصہ کے بعد آئی ہوں۔مجھے بھی ویلکم کرو
کیا ایرر آ رہا ہے؟امر نستعلیق کی لنک تو کام کر رہی ہے پر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔۔
ایم ایس ورڈ میں مطلوبہ متن پر امر نستعلیق اپلائی کرنے پر اپنے اپ کوئی اور فانٹ(Sakkal Majalla) اپلائی ہو جاتا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ امر نستعلیق رکھ کر ٹائپ کرنے پر بھی وہی مسئلہ پیش آتا ہے۔کیا ایرر آ رہا ہے؟
اوکے چیک کرکے بتاتا ہوںایم ایس ورڈ میں مطلوبہ متن پر امر نستعلیق اپلائی کرنے پر اپنے اپ کوئی اور فانٹ(Sakkal Majalla) اپلائی ہو جاتا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ امر نستعلیق رکھ کر ٹائپ کرنے پر بھی وہی مسئلہ پیش آتا ہے۔
اس سے لگتا ہے فانٹ کرپٹ ہوگیا ہے۔
بغرض یاد دہانی برائے جناب عارف کریم صاحب!اوکے چیک کرکے بتاتا ہوں
معافی چاہتا ہوں مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیںبغرض یاد دہانی برائے جناب عارف کریم صاحب!
آپ کے مشورے کا منتظر ہوں۔