امن ایمان
محفلین
السلام علیکم
میں ایک بار پھر یہاں اپنی الٹی سیدھی باتوں کے ساتھ۔۔۔یہاں میں جو بھی کھوں گی وہ شاعری نہیں ہے ۔۔ بس یہ میرا احساس ہے۔۔۔میری سوچ ہے۔۔ میں نے اکثر جگہوں پر کہا ہے کہ مجھے شاعری اچھی نہیں لگتی۔۔یہی وجہ ہے کہ میں نے بہت کم لوگوں کو پڑھا ہے۔
میری ایک عادت ہے۔۔ کہ ایک بار اگر کوئی کام سوچ لوں تو بس خود کو یہ یقین دلاتی ہوں۔۔Yes I can do it اور بس۔۔۔۔ میں اکثر سوچا کرتی تھی کہ لوگ شاعری کیوں پسند کرتے ہیں اور کس طرح لکھ لیتے ہیں۔۔ پھر لکھنا میری ضد سی بن گیا۔۔۔میرے پاس دکھ تھا۔۔۔آنسو تھے۔۔۔ احساس تھا۔۔۔بس الفاظ نہیں تھے۔۔۔اور پھر مجھے پتہ بھی نہیں چلا اور میں یہ سب لکھتی چلی گئی۔۔
آپ میرا لکھا جو بھی پڑھیں گے۔۔وہ سب میری ذات کے لیے نہیں ہے۔۔اکثر جگہ میرےکسی اپنے کا دکھ ہے۔۔ کچھ میری ادھوری خواہشات۔۔۔لیکن ایک بات میں ضرور کہنا چاہوں گی کہ یہ ادھوری خواہش “محبت “ ہرگز نہیں ہے۔ چلیں میں یہاں کچھ کچھ بتاتی جاؤں گی کہ یہ میں نے کس کے لیے لکھا اور کیوں لکھا۔۔۔امید کرتی ہوں کہ میری بے وقوفیاں آپ بہت انجوائے کریں گے۔ ( جب تک میں پوری 40 نظمیں یہاں لکھ نہ لوں ۔۔آپ سب چُپ رہیں گے۔۔ سب کی منہ پر انگلیاں ہونی چاہییں۔۔ جب میں The End لکھوں تو پھر آپ نے اپنے قیمتی تبصروں سے اس کو چار چاند لگانے ہیں۔۔ٹھیک)